Jump to content
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!) ×
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!)
In the Name of God بسم الله

Ashra e Majlis


Recommended Posts

  • Advanced Member

 آٹھویں محرم کی مجلس کا خلاصه:

امام حسين ع اپنے وصيت نامه ميں فرماتے هيں:

إِنَّمَا خَرَجْتُ لِطَلَبِ الْإِصْلَاحِ فِی أُمَّةِ جَدِّی ص أُرِيدُ أَنْ آمُرَ بِالْمَعْرُوفِ وَ أَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ

 

يعني ميرے قيام كا مقصد امت كي اصلاح، امر بلمعروف اور نهي عن المنكر هے،

دلچسپ بات يه هے كه اس وصيت نامه ميں يه نهيں فرماتے كه چونكه يزيد نے بيعت كا سوال كرليا هے اور يزيد كي طرف سے دبائو ڈالا جارها هے كه ميں بيعت كرلوں لهذا ميں نے بيعت سے انكار كر ديا هے اور اس سفر پر مجبور هوا هوں، اور نه یه فرمایا که چونکه مجھے کوفیوں سے مدد کی توقع اور امید هے لهذا انکے سهارے اس تحریک اور سفر کا آغاز کر رها هوں.

 

درحقیقت امر بلمعروف اور نهی عن المنکر اتنی وسعت رکھتے هیں اور انکی اهمیت اتنی بڑھ کر هے که جسکی خاطر حسین ع اپنا لهو بهانے کو آماده هیں، اپنے جوانوں اور شیرخوار کو قربان کرنے پر تیار هیں.

امام رضا ع فرماتے هیں که رسول خدا ص کے بقول جب میری امت میں لوگ امر بلمعروف اور نهی عن المنکر کے فریضے کو انجام دینے کے بجائے ایک دوسرے کی گردن پر ڈالیں پھر وه انتظار کریں که الله کا عذاب ان پر نازل هو.

 

ایک اور روایت میں امام رضا ع فرماتے هیں: اگر امر بلمعروف اور نهی عن المنکر کو ترک کردیا جائے تو خدا زمین میں ایسے حکمرانوں کو مسلط کردے گا جو ظالم هوں اور ذره برابر رحم نه کرتے هوں، پھر اگر امت کے نیک لوگ خدا سے دعا کریں که ان ظالموں سے همیں نجات دے، خدا انکی دعا قبول نهیں فرمائے گا.

 

امر بلمعروف اور نهی عن المنکر کا دائره کار بهت وسیع هے، اور رسول خدا ص کے مطابق افضل ترین جهاد یه هے که ظالم اور ستمگر حکمران کے سامنے کلمه حق اور عدالت کها جائے، (یعنی نهی عن المنکر)

*مزید تفصیلات کے لئے اس لنک پر رجوع کریں*:

 

 

Link to comment
Share on other sites

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

×
×
  • Create New...