Jump to content
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!) ×
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!)
In the Name of God بسم الله
ahlulbayt_72

Authentication of some ahadith

Recommended Posts

Does someone know about  the grading/authenticity of these ahadith? 

امام جعفر صادق علیہ السلام کا پاک فرمان ہے ۔
" عشقِ حسیؑن میں ماتم کرنا افضل ترین عبادت ہے اور اس کا ثواب بے حساب ہے"

بحوالہ کتاب کائنات کربلا طبع قم مقدس
صفحہ نمبر 61 ایران

گواہِ کربلا حضرت امام محمد باقر علیہ السلام  کا فرمان ہے 

"میرے لیے یہ بات زیادہ باعث فخر نہیں ہے کہ میں الِ رسؐول ہوں یا میں امامِ وقت ہوں
 میرے لئے سب سے زیادہ باعث فخر بات یہ ہے کہ میں اپنے دادا حسیؑن  کا پہلا عزادار ہوں
 میں حسیؑن کا پہلا نوحہ خواں ہوں میں مقتلِ حسیؑن کا پہلا راوی ہو"

بحوالہ کتاب نورالعزا صفحہ نمبر 311 

امام جعفرصادق علیہ السلام کا پاک فرمان ہے  

"ماتمِ حسیؑن ہمارے جد رسولِؐ خدا کی خوشنودی اور ہماری مادر گرامی بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کے دل کی تسکین کا باعث ہے جو کوئی خلوصِ دل سے ماتم حسیؑن برپا کرتا ہے جنت میں اس کے گھر کی ذمہ داری ہم لیتے ہیں"

بحوالہ کتاب مقتل ابوبصیر 
طبع نجف اشرف ایراق صفحہ نمبر 34 

اور امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں 

"جس کے پاس ہمارا ذکر کیا جائے اور اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں  اگرچہ مچھر کے پر کے برابر ہی کیوں نہ ہو اگر اس کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر بھی ہو تو معاف کردیئے جائیں گے"

بحوالہ کتاب کامل الزیارات 
صفحہ نمبر 243 حدیث نمبر 8 

       

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.


×
×
  • Create New...