Jump to content
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!) ×
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!)
In the Name of God بسم الله
Yusuf_

چالیسواں ، جمعراتیں اور قل

Recommended Posts

اسلام علیکم

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کیا انسان کے مرنے کے بعد اس کا چالیسواں ، جمعرات یا قل کروانا فقہ جافریہ میں ہے یا نہیں؟ ایک اور سوال کہ اگر کسی کے والد کی وفات ہو جاتی ہے اور اسکے بڑے بیٹے کو یاد ہے والد کی قضا نمازیں تو کیا وہ اس پر پڑھنا واجب ہیں اور اگر نہیں یاد کہ کتنی ہیں تب کیا حکم ہے؟ 

شکریا۔

Share this post


Link to post
Share on other sites
5 hours ago, Yusuf_ said:

 یہ جاننا چاہتا ہوں کیا انسان کے مرنے کے بعد اس کا چالیسواں ، جمعرات یا قل کروانا فقہ جافریہ میں ہے یا نہیں؟

و علیکم اسلام

میری معلومات کے مطابق فقہ جعفریہ میں سوئم، دسواں بیسواں، چالیسواں وغیرہ کا کوئی وجوب نہیں ہے البتہ ایصال ثواب کرنا مستحب عمل ہے جیسا کہ قرآن کی تلاوت کرنا، مجلس امام حسین ع کا انعقاد کرنا اور دیگر اذکار کا کرنا اور مردہ کو اس کا ثواب ہدیہ کرنا

5 hours ago, Yusuf_ said:

اگر کسی کے والد کی وفات ہو جاتی ہے اور اسکے بڑے بیٹے کو یاد ہے والد کی قضا نمازیں تو کیا وہ اس پر پڑھنا واجب ہیں اور اگر نہیں یاد کہ کتنی ہیں تب کیا حکم ہے؟ 

شکریا۔

بڑے فرزند پر واجب ہے کہ وہ اپنے والدین کی قضا نمازیں پڑھے چاہے تعداد معلوم ہو یا نا معلوم ہو۔

اگر وہ خود نہیں پڑھ سکتا تو کسی سے پڑھوانے کا اہتمام کرے۔

تعداد رکعات معلوم نا ہونے کی صورت میں احتیاط واجب کے مطابق قضائے عمری پڑھے یا پڑھوانے کا اہتمام کرے

مزید تفصیلات کے لیے اپنے مرجع تقلید کی توضیع المسائل سے استفادہ کریں یا ان سے رجوع کریں

Edited by Salsabeel

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.


×
×
  • Create New...