Jump to content
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!) ×
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!)
In the Name of God بسم الله
Aabiss_Shakari

شیعہ روتے اور عزاداری کیوں کرتے ہیں؟

Recommended Posts

شیعہ روتے کیوں ہے عزادار کیوں ہیں؟

واقعہ کربلا کے بعد ایک مرتبہ منہال رض امام سجاد علیہ السلام سے ملنے آئے تو آپ کو عزادار پایا۔ آپ کی آنکھیں اشکبار تھیں اور آپ گریہ فرما رہے تھے۔ منہال رض محب اہل بیت ع تھے عرض کرنے لگے "مولا! کب تک گریہ کریں گے؟ شہادت تو آپ ع کی میراث ہے۔ آپ ع کے دادا علی ع اور تایہ حسن ع بھی شہید ہوئے اور آپ ع کے والد بھی".
اس کے جواب میں امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا "اے منہال رض تو نے انصاف نہیں کیا بے شک شہادت ہماری میراث ہے مگر کیا یہ بھی ہماری میراث ہے کہ ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو سر برہنہ بازار پھرایا جائے؟"

درد محسوس کرنے کی بات ہے۔ اگر نبی کریم ص سے محبت ہے تو صرف ان کے میلاد پہ خوش کیوں ہوتے ہو ان کے غم کو قبول نہیں کرتے؟ یا تو تم صرف خوشی کے ساتھی ہو یا پھر تمہارا نبی کریم ص سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔ کیا نہیں سنا کہ نبی کریم ص نے فرمایا "تمہارا ایمان تب تک مکمل نہیں ہو گا جب تک تمہیں مجھ سے محبت اپنے ماں باپ اولاد اور بہن بھائیوں سے زیادہ نہ ہو". تعجب نہیں کہ تمہیں اپنا غم تو محسوس ہوتا ہے مگر نبی کریم ص کا نہیں؟ اگر اپنا بھی محسوس نہیں ہوتا تو علاج کی ان گریہ کرنے والوں یا پیٹنے والوں کو ضرورت نہیں تمہیں ضرورت ہے۔ تمہیں دیکھنا ہو گا کہ تم کیا کھاتے ہو یا کیا ظلم کرتے ہو کہ اتنے سنگدل ہو کہ کوئی غم محسوس نہیں ہوتا۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.


×
×
  • Create New...