Jump to content
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!) ×
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!)
In the Name of God بسم الله

امام حسین ؑ نے کیوں قیام فرمایا؟


Recommended Posts

  • Basic Members

اِس سوال پر اسلامی تاریخ کے ہردور میں اظہارِ خیال کیاگیا ہے اور اِس تحریک اور قیام کے مختلف مقاصد ومحرکات بیان کئے گئے ہیں۔اظہارِ خیال کرنے والے بعض حضرات نے انتہائی جزئی مطالعے، کوتاہ فکری، کسی خاص فکری رجحان سے وابستگی یا بدنیتی کی بنا پرامام حسین ؑ کے قیام کا مقصد ایسی چیزوں کو قرار دیا ہے جو اسلام کی روح، تاریخی حقائق، امام حسین ؑ کی شخصیت اور آپ ؑ کے مقامِ عصمت وامامت کے یکسرمنافی ہیں۔ مثلاً یہ کہنا کہ نواسہ رسول کا اقدام نسلی یا قبائلی چپقلش کا نتیجہ تھا، یا امام ؑ نے امت کے گناہوں کی بخشش کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیاوغیرہ وغیرہ اِسی قسم کے مقاصد میں سے ہیں۔
آپ کی اس حوالے سے کیا رائے ہے؟ اور آج کے دور میں ہم سے امام کا کیا تقاضہ ہے؟

Link to comment
Share on other sites

  • Advanced Member

سلام علیکم 
 

ماشاء اللہ بہت ہی مناسب اور اہم موضوع کا انتخاب فرمایا ہےآپ نے
 

چند سال قبل اسی فورم پر ادنیٰ سی کوشش کی تھی کہ خود امام حیسن ؑ کی زبانی قیام امام حسین ؑ کا مقصد تمام دوستوں کی خدمت میں پیش کروں اس کی وجہ یہ تھی کہ ہم نے منقبت خوانوں ، ذاکرین، شعراء ، درباری علماء سے کربلا زندگی بھر سنی ہے لیکن کبھی امام حسین کی زبانی کربلا سننے کا کم اتفاق ہوتا ہے 

 

http://www.shiachat.com/forum/topic/234998011-lets-ask-imam-hussain-as-about-his-movement/

Link to comment
Share on other sites

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

×
×
  • Create New...