Jump to content
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!) ×
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!)
In the Name of God بسم الله

Search the Community

Showing results for tags 'imam mehdi as zahuur imam syria sham alamaat'.

The search index is currently processing. Current results may not be complete.
  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Religion Forums
    • General Islamic Discussion
    • Shia/Sunni Dialogue
    • Christianity/Judaism Dialogue
    • Atheism/Other Religions
    • Minor Islamic Sects
    • Jurisprudence/Laws
  • Other Forums
    • Politics/Current Events
    • Social/Family/Personal
    • Science/Health/Economics
    • Education/Careers
    • Travel/Local Community
    • Off-Topic
    • Poetry and Art
  • Language Specific
    • Arabic / العَرَبِية
    • Farsi / فارسی
    • Urdu / اُردُو‎
    • Other languages [French / français, Spanish / español, Chinese / 汉语, Hindi / हिन्दी, etc.. ]
  • Site Support
    • Site Support/Feedback
    • Site FAQs
  • Gender Specific Forums
    • Brothers Forum
    • Sisters Forum
  • The Hadith Club's Topics
  • Food Club's Topics
  • Sports Club's Topics
  • Reverts to Islam's Topics
  • Travel Club's Topics
  • Mental Health/Psych Club's Topics
  • Arts, Crafts, DIY Club's Topics
  • The Premier League Club's Topics
  • Quit Smoking's Topics
  • Quit Smoking's Ramadan 2020 : Quit smoking!
  • Horses and Horse Riding's Topics
  • Sunni and Shia Collaboratian Club's Topics
  • THE CLUB OF CLUB's Topics
  • Islamic Sciences's Theology

Blogs

  • ShiaChat.com Blog
  • Insiyah Abidi
  • Misam Ali
  • Contemporania
  • Volcano Republic
  • Reflections
  • Al Moqawemat
  • Just Another Muslim Blogger
  • Amir Al-Mu'minin
  • Imamology
  • The Adventures of Wavey Bear
  • Religion
  • Think Positive
  • Reflections
  • A Whole Heart of Hollow
  • Blogging at ShiaChat
  • Shian e Ali's Blog
  • From the cradle to the grave - knowledge blog
  • repenters Beast mode 90kg - 100kg journey
  • My journey into a "White hat" Hacking career
  • The Sun Will Rise From The West
  • Muslim Coloring Book
  • Qom
  • ANSAR-AL-MAHDI (AFS)
  • My Feelings and Emotions About Myself
  • Unity, the New iPhone and Other Suppressed Issues
  • Mohamed Shivji
  • The People's Democratic Republic of Khafanestan
  • Crossing the Rubicon
  • My Conversion Story; from Roman Catholic - to Agnostic - to Islam Shia
  • Inspire
  • With Divine Assistance You Can Confront a Pharoah, Even Empty Handed
  • Banu Musa
  • Erik Cartman Podcast
  • My Quora Digest
  • Transcriber's Blog
  • Who/What is the Dajjal (Anti-Christ)?
  • ZIKR-E-MEHBOOB
  • A Marginalia to Mu'jam
  • Random Thoughts of ShiaMan14
  • Notepad
  • Pensées
  • Reflections
  • Historia
  • Test
  • Memorable Day, 28May2017
  • Zavon Diaries
  • Alone with God | وحيدا مع الله
  • Procrastination Contemplations
  • From Earth to Heaven
  • The secret of self is hid
  • A Passing of Time
  • Pearls of Wisdom
  • The Muslim Theist
  • Stories for Sakina
  • Fatima
  • Toons
  • Saqi
  • The Messenger of Allah ﷺ
  • The Truth
  • Light Beams
  • A fellow traveller
  • Combat With The Self
  • Imam Mahdi ATFS
  • Self-Love, Islam & The Law Of Attraction
  • Basra unrest Iranian Conuslate Set Fire
  • spoken words/poetry/ deep thinking
  • Guide of marriage notes: Constantly updating
  • Zaidia the middle path.
  • The life of a Shia Muslim in the west.
  • Poems for the Ahlul Bayt
  • Ahlul Bayt Mission
  • Twelver Corpus
  • Manajat of the Sinners
  • Khudi
  • Chasing Islam
  • Bayaan e Muntazir
  • Deen In Practice
  • The Seas of Lights
  • Salafi/Athari - What does it mean?
  • The Luminous Clearing - Part 2
  • Shaan e Zahra
  • Book blog
  • Philosophy Club's Philosophy Club Journal
  • Quranic Studies's Quranic Studies Best Articles
  • Spoken Word's Blog

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook


Website URL


Yahoo


Skype


Location


Religion


Mood


Favorite Subjects

Found 1 result

  1. سفیانی اور شام کے حالات ۱۔ علامہ علی کورانی(اردو ترجمہ ابوفواد) جوں ہی شام میں حالات بگڑنے لگے مجھ سے لوگوں نے رابطے شروع کردیے اور متعدد قسم کے سوالات پوچھنے لگے لیکن سوالات کا پوچھاڑ اس وقت شروع ہوا جب شام کے شہر درعا میں حالات بگڑے یعنی تکفیریوں نے قتل عام شروع کردیا کیونکہ میری کتاب عصر ظہور میں بیان ہوا ہے کہ سفیانی کا خروج شام کے درعا شہر سے ہوگا اور یہ بات صحیح ہے لیکن سفیانی کے خروج سے پہلے وہاں بہت سے واقعات رونما ہونگے اور کچھ خاص قسم کی صورتحال کا سامنا ہوگا اسی طرح یمن اور موجودہ حالات کے بارے میں بھی ایساہی ہے ہم مکمل یقین کے ساتھ کسی وقت کا تعین نہیں کرسکتے لیکن ہم یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ موجودہ حالات بالکل امام کے ظہور کی جانب دلالت کرتے ہیں اب کس قدر وقت لگے گا بس اس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے دو تین پانچ یا دس سال کچھ نہیں کہا جاسکتا شام میں اس وقت الاصھب کی حکمرانی ہوگی اب اصھب کون ہے یہ ایک الگ بحث ہے شام کے دمشق شہر میں ایک ذلزلہ رونما ہوگا جس میں ایک لاکھ کے قریب لوگ مارے جاینگے اور یہ ایک لاکھ افراد مومنین میں سے ہوں یہ ممکن نہیں اسی طرح حرستا شہر میں کچھ واقعات ہونگے اور پھر اس کے بعد سفیانی اپنی مومنٹ شروع کرے گا پس جبتک یہ زلزلہ رونما نہیں ہوتا کچھ نہیں کہا جاسکتا لیکن یہ کہہ سکتے ہیں کہ جوکچھ اس وقت ہورہا ہے وہ سفیانی ہی سے جڑے واقعات ہیں واضح احادیث بیان کرتیں ہیں کہ اس زلزلے کے بعد الاصھب جو کہ حکمران ہوگا اس کے خلاف ابقع اٹھ کھڑا ہوگا ان کی باہم جنگ کچھ عرصہ چلتی رہے گی یہاں تک اس کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا یہاں تک کہ سفیانی درعا سے مومنٹ شروع کرے گا اور ان دونوں کے ساتھ جبگ کرے گا یہ اس مشہور روایت کی تفسیر ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’’شام تین جھنڈوں تلے تقسیم ہوگا ‘‘اور اس روایت کو شیعہ اور سنی دونوں بیان کرتے ہیں سفیانی دیگر ممالک سے امن فوج طلب کرے گا جیسے عرب ممالک اس وقت حجاز(سعودیہ)میں سیاسی عدم استحکام ہوگا حجاز میں سیاسی عدم استحکام اور قبائلی ٹکراو ایک حتمی امر ہے اور اسے ہونا ضروری ہے اور سفیانی لشکر میں حجاز کے ناصبیوں کا کنٹرول ہوگا میراخیال ہے کہ سعودی نظام کے گرنے کے ساتھ وھابیوں کی ایک تعداد یورپ فرار ہوگی اور باقی تعداد شام کا رخ کرے گی یمن میں اس وقت ایک مرکزی مضبوط حکومت ہوگی جسے یمانی جیسی مضبوط شخصیت چلارہی ہوگی یہ بھی ضروری نہیں کہ وہ شیعہ مذہب سے تعلق رکھتا ہو لیکن وہ امام کے خاص اصحاب میں سے ہوگا سفیانی کی مومنٹ شروع ہوتے ہیں امام کے ظہور کا آغاز ہوگا اور امام ع اس وقت ایران عراق سمیت متعدد ممالک میں موجود اپنے چاہنے والوں سے رابطے کرینگے اور اپنی عظیم تحریک کے آغاز کا بتاینگے اور انہیں عصر ظہور کے لئے آمادہ باش ہونے کو کہے گے یمانی امام کی تحریک کا ایک اہم رکن ہوگا یہاں تک کہ وہ امام کا ترجمان کہلائے گا اس کی اطاعت واجب ہوگی اور یہ بھی مومنین کا ایک امتحان ہے کہ وہ امام کی موجودگی میں یمانی کی بات مان لیں اور اطاعت کریں ممکن ہے کہ لوگ یہ کہنے لگیں کہ ہم اس یمنی حکمران کو جو بظاہر کوئی خصوصیت نہیں رکھتا کہ اطاعت کریں اور وہ امام کا خاص کہلائے یہاں تک کہ یمانی کے ہاتھوں کرامات ظاہر ہونے شروع ہونگی کیونکہ وہ صاحب اسم اعظم ہوگا ممکن ہے کہ وہ کہہ اب ولایت فقیہ کا دور ختم ہوا اب براہ راست میری اطاعت کرو وہ کہہ دے کہ حوزہ میں موجود فقہی کتاب بند کردو اور اس کتاب کو پڑھادو تمام علمی رسائل و فقہی مسائل میں میری جانب رجوع کرو اور یہ چیز شیعہ زہنیت کے لئے ایک کڑا امتحان رکھتی ہے کہ وہ اپنی زہنیت کو بدلیں یمانی حجاز کے سیاسی عدم استحکام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مکہ و مدینہ میں داخل ہوگا اور اسے آزاد کرائے گا تاکہ امام ع اسے اپنا مرکز بنالیں
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...