Jump to content
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!) ×
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!)
In the Name of God بسم الله

khoram

Advanced Members
  • Content Count

    95
  • Joined

  • Last visited

About khoram

  • Rank
    khuram
  • Birthday 05/25/1986

Profile Information

  • Location
    yahee kaheen :)
  • Religion
    Love ( islam )

Previous Fields

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

676 profile views
  1. yar aajao wapas aaplog, dil bohat dhoondraha hai puranay dosto ko :cry:
  2. اُس کو میری نہ مجھے اُس کی خبر جائے گی :cry: عید اب کے بھی دبے پائوں گزر جائے گی
  3. yar kitni bar marogay esko ? hr thori din bad news ajati hai or phir kisi shahi taqreeb me jalwa afroz hojate hen buday baba ! CTRL + Q to Enable/Disable GoPhoto.it
  4. لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں تو مجھے بھول گیا ہو جیسے ایسے انجان بنے بیٹھے ہو تم کو کچھ بھی نہ پتا ہو جیسے ہچکیاں رات کو آتی ہی رہیں تو نے پھر یاد کیا ہو جیسے
  5. es baar shias ki apni party hai, MWM (majlis e wehdatul Muslimeen)
  6. what else is expected from wahabies ? they are khawarij of our time. May Allah curse them.
  7. زندہ ہو تم دونوں، شکر ہے میں تو فاتحہ پڑہنے والا تھا اردو فارم والوں کی
  8. کس سوچ میں گم سم ہے تو اے بے خبر! ناداں نہ بن تیری فسردہ روح کو چاہت کے کانٹوں کی طلب اور اس کے دامن میں ‌فقط ہمدردیوں کے پھول ہیں
  9. اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم یہ بھی بہت ہے ،تجھ کو اگر بھول جائیں ہم صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم وہ لوگ اب کہاں ہیں جو کہتے تھے کل فراز ہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بھی رلائیں ہم :cry:
  10. اُس نے پیام بھیجے تو رستے میں رہ گئے ہم نے جو خط لکھے تو ہَوا بُرد ہوگئے
  11. جنھیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصر وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گۓ ہیں :cry:
  12. وہی قصے ہیں وہی بات پرانی اپنی کون سنتا ہے بھلا رام کہانی اپنی ہر ستمگر کو یہ ہمدرد سمجھ لیتی ہے کتنی خوش فہم ہے کمبخت جوانی اپنی
×
×
  • Create New...