Jump to content
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!) ×
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!)
In the Name of God بسم الله

talib e ilm

Advanced Members
  • Content Count

    322
  • Joined

  • Last visited


Reputation Activity

  1. Like
    talib e ilm got a reaction from Al Hadi in Ayatullah Basheer Najafi- Controversial Vid (Urdu)   
    Let me continue:
    I see 10 people doing tatbir and 100 taking their pics and videos, and hundred thousands are watching and making fun of Islam...
     
    It wouldn't be the matter of concern for me, if it doesn't pose threat to Shia's Image throughout the world..
     
    Even if a single man destroys an image of Islam we must defend that...
     
    Take a look how:
     
    https://www.facebook.com/Mashrabe.Naab/videos/661242020661494/
  2. Like
    talib e ilm got a reaction from Al Hadi in Ayatullah Basheer Najafi- Controversial Vid (Urdu)   
    For me, he lost his authencity when he said there were only 3 Shias some 100 years before..
    And please correct me, it seems Statement contradiction as well.
    In beginning he used taunting language "listen o molvi" (an awkward language not appropriate with his post) and said this issue is not subject to taqleed, every one has a right to judge whether this act harms the religion or not, and one MUST act according to his own conclusion....
    Suddenly he took back the right and said I am wali faqeeh and ORDERING you to perform it.
  3. Like
    talib e ilm got a reaction from Arman shaikh in Faalnama Or Is Ki Sharaee Haisiyat   
    walikum Salam
    Logo ki sadgi ka faida uthaya jata hai, Naam e Dukhtar e Rasool s.a.w.w ko bi apnay zaati faiday k liay istimal kartay hain, kis hakeem sahab ki bat kar rahay hain ap ?
  4. Like
    talib e ilm got a reaction from Abraram in Video Shows Abu Azrael Slicing Dead IS Fighter   
    I am eager to know about Abu Azrael's courageous, but unfortunately donot find too much about him, His past background doesn't seem so much impressive. Although he only looks good during his photos and video session, but I am not sure about his real fighting.
     
    Well for mutilation, I am not sure whether he did that or not ?
     
    But I think we must not forget the will of Imam Ali a.s when He was wounded by the strike of Ibn e Muljim, he said:
     
    (Oh My Son Hasan & Hussain)
    Wait till I die by his (Ibn Muljam's) existing stroke. Then strike him one stroke for his stroke and do not dismember the limbs of the man, for I have heard the Messenger of Allah (S) saying, "Avoid cutting limbs even though it may be a rabid dog."
     
    (Letter # 47 Nahjul Balagah)
  5. Like
    talib e ilm reacted to bitto in Daswan Imam Husain   
    Assalam alaikum
    Imam key daswen par mukhtasar si shayari 
    ----------------------------------------------------
    palkon pe ruki bondh bhi roney ko bohat hai
    ik ashk bhi daman ko bhigoney ko bohat hai
    Hai aaj Imam ka daswan muhibbon
    Das din guzar gaye hain magar ronay ko bohat hai
    -------------------------------------------------------
    Haye  Zainab ne kiya daswan
    Shah ka rah e koofa mein
    Sheh ne de diya sar apna
    Haye rah e khuda mein
    --------------------------------/--------------------------
    Daswan hai aaj meray bekas Imam ka
    daswan hai aaj Shah e tashnakam ka
    Daswan hai aaj us Shah e anam ka
    Malak bhi padhta  mersiya he Shah e La Maqan ka
    ----------------------------------------------------
    Jungle  me luta kar ghar  apna
    Sheh chaldiye khuld ko
    Nezay pe bata kar deen apna
    Sheh chaldiye khuld ko
     
     
     
     
  6. Like
    talib e ilm got a reaction from Aabiss_Shakari in پاکستان میں کیا اچھا ہے اور کیا برا؟   
    السلام علیکم برادر محترم

    موضوع انتھای اہم اور سنجیدہ ہے۔۔

    خدا نے قوموں کی تقدیر خود انہی کے ہاتھوں میں رکھی ہے، آج ہمارے ملک میں اگر کوئی اچھی رسومات دیکھائی دیتی ہیں تو اس کے ذمہ دار بھی ہم اور ہمارے اجداد ہیں، اور اگر کوئی برائی دیکھای دیتی ہے تو یقینا اس کے ذمہ دار بھی ہم خود ہیں۔۔

    *********

    دوسری بات یہ کہ مسائل کی طرف دیکھنے کے مختلف زاویے ہوتے ہیں، عوام الناس عام طور پر جب بھی مسائل پر بات کرتے ہیں شکایتی انداز اختیار کرتے ہیں اور عام طور پر حالات کا ذمہ دار ہمیشہ دوسروں کو ٹھراتے ہیں۔

    لیکن بعض دانشور حضرات جنکا دل اپنی قوم و ملت کے لئے دھڑکتا ہے وہ فقط شکوہ نہیں کرتے، حالات کا ذمہ دار صرف دوسروں کو نہیں ٹھراتے، معاشرتی اصلاح کے لئے صرف دوسروں کی طرف انگلی نہیں اٹھاتے بلکہ خود اس خرابے میں اترتے ہیں، اور اپنی توانائی کے مطابق معاشرے کی اصلاح کے لئے کوشش کرتے ہیں۔۔

    کیونکہ ناتوانہ کو ناتوان کہنا، برے کو برا کہنا، خستہ حال کی خستہ حالی پر قہقہا لگانا بہت آسان کام ہے، لیکن اس کا ہاتھ تھام کر اسکی خستہ حالی اور ناتوانی کو بدل کر اسے توانا بنانا یہ اصل معرکہ ہے۔۔۔

    اگرچہ اس موضوع سے کوئی ربط تو نہیں بنتا لیکن انسان لب پر آئی ہوئی بات کو کیسے روکے کے سید الشھداء ع نے جس موقعے پر قیام کیا اس وقت امت کی حالت آج ہماری حالت سے بدتر تھی، امت یزید جیسے فرد میں مبتلا ہوچکی تھی، امت کا درد دل رکھنے والے ۷۲ تن تھے جو تاریخ پر غلبہ پا چکے۔

    آج مجلس حسین ع، جلوس عزا، یہ عزاداری اسی لئے ہے کہ ہم جمع ہوں اور وہ درد دل آج ہم اپنے قلب میں پیدا کریں، کہ جس درد نے مولا حسین ع کو اپنے وطن سے نکال کر کربلا پہنچایا۔۔

    *********

    سوال ہوا پاکستانیوں کے پاس کوئی ایسی چیز ہے جس پر وہ فخر کرسکیں؟

    بے شمار نعمتیں خدا نے اس ملک اور اس میں رہنے والوں کو دی ہیں، ایک جو بہت نمایاں ہے وہ یہ کہ پاکستانیوں کے پاس مذھب سے لگائو کی حس دوسری قوموں سے بڑھ کر ہے، بلاتفریق شیعہ اور سنی کی بات کی جارہی ہے کہ مذھب کے نام پر ہر کام کرنے کو تیار ہیں حتی مر مٹنے کو تیار ہیں۔ مذھب سے یہ عقیدت اگرچہ مثبت ہے، لیکن اس سے ہمیشہ سو استفادہ کیا گیا، اور ہمیشہ اس طاقت کو فتنے اور فساد کے لئے استعمال کیا جاتا رہا، جس کا سبب یہ بنا کہ پاکستان دہشت گردی اور مذھبی جنونیوں کے لئے بھترین پناہ گاہ بن گیا۔۔

    اگر اس مذھبی عقیدت کو درست جھت مل جاتی اور انھیں ایک بیدار کرنے والا رھبر نصیب ہوجاتا تو آج یہی ملت ہوتی کہ اسلام اور مسلمین کے دشمن اس سے پناہ مانگتے۔۔

  7. Like
    talib e ilm got a reaction from sharib in عھد امام حسن (ع)۔   
    امام حسن علیہ صلاۃ و سلام  کی ولادت کے ایام ہیں تمام عاشقان ولایت و امامت کو ان ایام کی مناسبت سے مبارکباد عرض ہے۔۔

    عمومی طور پر ہم امام حسن (ع) کی حیات پاک سے متعلق زیادہ آشنائی نہیں رکھتے۔ یہی مناسبتیں ہوتی ہیں جس میں ہمیں موقع ملتا ہے کہ آئمہ اطہار (ع) کی زندگی کے مختلف پھلووں سے آشنا ہوں۔ جشن اور محفل فضائل میں تھوڑا بہت تذکرہ ہوجاتا ہے لیکن حیات امام کے مختلف شعبے ایسے ہیں جن کی معرفت ابھی بیان کی محتاج ہے۔ کوشش ہوگی کے امام کی زندگی کے وہ پھلو بیان ہوں جو عام طور پر منبروں اور محفلوں میں بیان نہیں کئے جاتے۔۔۔

    چاہے شیعہ ہوں یا سنی ہر دو مسلک کی کتابوں میں امام حسن (ع) کے بے تحاشا فضائل موجود ہیں۔۔

    اخلاقی پھلو:

    امام حسن (ع) کسی راہ سے گذر رہے تھے کہ اچانک ایک شامی اموی نزدیک آیا اور آپ کو برا بھلا اور گالیاں دینے لگا۔۔ ماذاللہ۔۔ وہ شخص خود روایت کرتا ہے کہ جو کچھ میری زبان پر آیا میں نے بول دیا، امام حسن (ع) نے خاموشی سے سنا اور سننے کے بعد چلنے لگے، وہ شخص دوبارہ امام (ع) کی طرف بڑھا اور پھر نازیبا اور توہین آمیز الفاظ سے امام کو مخاطب کرنے لگا۔۔ امام نے خاموشی سے سننے کے بعد اس سے فرمایا میں نے سن لیا، اور امام دوبارہ چلنے لگے یہ شخص کہتا ہے میں نے چند بار یہ عمل دہرایا اور بلاخر خود خستہ ہوگیا۔۔۔ پھر اچانک دیکھتا ہے کہ امام اس کی طرف پلٹ کر آتے ہوئے اسے صدا دے رہے ہیں۔۔

    جب امام اس شخص کے قریب آئے تو اس سے مخاطب ہو کرفرمایا، معلوم ہوتا ہے تم اس شھر میں نئے ہو اور غریب الوطن ہو، اگر کوئی مشکل ہے تو بتائو میں خود حل کروں، اگر کوئی مالی مشکل ہے تو میں اپنی توانائی کے مطابق اسے برطرف کروں، اگر حق طلب ہو اور کوئی سوال کرنا چاہتے ہو تو سوال کرو کہ میں جواب دوں، اگر میرے مخالف یا دشمن ہو تو دلیل بتائو تاکہ بات کروں، اگر آوارا ہو تو بتائو پناہ دوں، ہمارے پاس غریب الوطن افراد اور مسافروں کے لئے ایک گھر موجود ہے ۔

    وہ شخص کہتا ہے امام نے مجھے جانے نہ دیا، بلکہ بہت اصرار کیا اور مجھے اپنے گھر مھمان بنالیا، امام حسن (ع) کے ہمراہ سر سفرہ بیٹھ کر کہتا ہے میری نگاہیں شرم سے جھک گئیں، میری ہمت نہ ہوئی کہ سر اٹھائوں، اور میرا دل کر رہا تھا کہ کاش زمین کھل جائے اور میں اس میں گڑھ جائوں۔۔۔ اخلاق اور کردار امام حسن (ع) سے متاثر ہو کر بعد میں یہ شخص شیعیان امام میں سے ہوگیا۔۔۔

    **************

    کسی چائنے والے نے امام (ع) سے سوال کیا کیوں کبھی ایسا نہیں ہوا کے آپ کے در سے کوئی گدا خالی ہاتھ پلٹ گیا ہو؟ ہمیشہ ضرورتمند کی ضرورت پوری کرتے ہیں، یا اس کی پریشانی کو دور کردیتے ہیں ۔۔

    امام جواب میں فرماتے ہیں: وہ گدا ہیں اور میں خود بھی اللہ کے سامنے گدا ہوں، مجھے شرم آتی ہے کہ انھیں خالی ہاتھ رخصت کردوں جب کہ میں بھی سائل ہوں۔۔ خدا کی عادت ہے کہ وہ ہمیشہ خیر و احسان کرتا ہے، پس میری بھی یہی عادت ہے کہ خدمت خلق کروں، خوفزدہ ہوں کہ اگر اپنی اس عادت کو ترک کردوں، کہیں خدا اس عادت کو ترک نہ کردے۔۔
  8. Like
    talib e ilm got a reaction from Bukhari8k in عھد امام حسن (ع)۔   
    امام حسن علیہ صلاۃ و سلام  کی ولادت کے ایام ہیں تمام عاشقان ولایت و امامت کو ان ایام کی مناسبت سے مبارکباد عرض ہے۔۔

    عمومی طور پر ہم امام حسن (ع) کی حیات پاک سے متعلق زیادہ آشنائی نہیں رکھتے۔ یہی مناسبتیں ہوتی ہیں جس میں ہمیں موقع ملتا ہے کہ آئمہ اطہار (ع) کی زندگی کے مختلف پھلووں سے آشنا ہوں۔ جشن اور محفل فضائل میں تھوڑا بہت تذکرہ ہوجاتا ہے لیکن حیات امام کے مختلف شعبے ایسے ہیں جن کی معرفت ابھی بیان کی محتاج ہے۔ کوشش ہوگی کے امام کی زندگی کے وہ پھلو بیان ہوں جو عام طور پر منبروں اور محفلوں میں بیان نہیں کئے جاتے۔۔۔

    چاہے شیعہ ہوں یا سنی ہر دو مسلک کی کتابوں میں امام حسن (ع) کے بے تحاشا فضائل موجود ہیں۔۔

    اخلاقی پھلو:

    امام حسن (ع) کسی راہ سے گذر رہے تھے کہ اچانک ایک شامی اموی نزدیک آیا اور آپ کو برا بھلا اور گالیاں دینے لگا۔۔ ماذاللہ۔۔ وہ شخص خود روایت کرتا ہے کہ جو کچھ میری زبان پر آیا میں نے بول دیا، امام حسن (ع) نے خاموشی سے سنا اور سننے کے بعد چلنے لگے، وہ شخص دوبارہ امام (ع) کی طرف بڑھا اور پھر نازیبا اور توہین آمیز الفاظ سے امام کو مخاطب کرنے لگا۔۔ امام نے خاموشی سے سننے کے بعد اس سے فرمایا میں نے سن لیا، اور امام دوبارہ چلنے لگے یہ شخص کہتا ہے میں نے چند بار یہ عمل دہرایا اور بلاخر خود خستہ ہوگیا۔۔۔ پھر اچانک دیکھتا ہے کہ امام اس کی طرف پلٹ کر آتے ہوئے اسے صدا دے رہے ہیں۔۔

    جب امام اس شخص کے قریب آئے تو اس سے مخاطب ہو کرفرمایا، معلوم ہوتا ہے تم اس شھر میں نئے ہو اور غریب الوطن ہو، اگر کوئی مشکل ہے تو بتائو میں خود حل کروں، اگر کوئی مالی مشکل ہے تو میں اپنی توانائی کے مطابق اسے برطرف کروں، اگر حق طلب ہو اور کوئی سوال کرنا چاہتے ہو تو سوال کرو کہ میں جواب دوں، اگر میرے مخالف یا دشمن ہو تو دلیل بتائو تاکہ بات کروں، اگر آوارا ہو تو بتائو پناہ دوں، ہمارے پاس غریب الوطن افراد اور مسافروں کے لئے ایک گھر موجود ہے ۔

    وہ شخص کہتا ہے امام نے مجھے جانے نہ دیا، بلکہ بہت اصرار کیا اور مجھے اپنے گھر مھمان بنالیا، امام حسن (ع) کے ہمراہ سر سفرہ بیٹھ کر کہتا ہے میری نگاہیں شرم سے جھک گئیں، میری ہمت نہ ہوئی کہ سر اٹھائوں، اور میرا دل کر رہا تھا کہ کاش زمین کھل جائے اور میں اس میں گڑھ جائوں۔۔۔ اخلاق اور کردار امام حسن (ع) سے متاثر ہو کر بعد میں یہ شخص شیعیان امام میں سے ہوگیا۔۔۔

    **************

    کسی چائنے والے نے امام (ع) سے سوال کیا کیوں کبھی ایسا نہیں ہوا کے آپ کے در سے کوئی گدا خالی ہاتھ پلٹ گیا ہو؟ ہمیشہ ضرورتمند کی ضرورت پوری کرتے ہیں، یا اس کی پریشانی کو دور کردیتے ہیں ۔۔

    امام جواب میں فرماتے ہیں: وہ گدا ہیں اور میں خود بھی اللہ کے سامنے گدا ہوں، مجھے شرم آتی ہے کہ انھیں خالی ہاتھ رخصت کردوں جب کہ میں بھی سائل ہوں۔۔ خدا کی عادت ہے کہ وہ ہمیشہ خیر و احسان کرتا ہے، پس میری بھی یہی عادت ہے کہ خدمت خلق کروں، خوفزدہ ہوں کہ اگر اپنی اس عادت کو ترک کردوں، کہیں خدا اس عادت کو ترک نہ کردے۔۔
  9. Like
    talib e ilm reacted to sharib in yh jama karte hain jannat ka zeb e tan LOGO   
    Manqabat Imam e Hasan (as) by sharib
     
    Kahan gulab  kahan gul ki anjuman  LOGO
    Kahan nujoom kahan chehr a-e Hasan LOGO
     
    Bacha k laaten hai tufan se deen ko kaise
    Bata rahi hai yahi  sulha a e hasan LOGO
     
    *1 Ali  ki  zaat  p mimber se to sitam na karo
      Wali e shaam se maula ka tha sukhan LOGO
     
    Imam doosra pahla chiragh e binte nabi
    Nezam e kufr k mathey ki THA shikan LOGO
     
    *2 Janab e sughra, mussanaa ke dil k tukdon ne
    Daya r e neel ko apna kiya watan LOGO
     
    Yh aur log hain inko faqat bashar na kaho
    yh  jama karte hain  jannat ka zeb e tan LOGO
      
    Yh bab ilm ke bete hain inka kya kahna
    Sukhan  mein inke jhalakta hai bankpan LOGO
     
    Yh fakhr bhi hai imam e hasan k hisse mein
    Rasool jaisa hai  qad  kathiyo badan LOGO   Likhee  hai madh e Imam e Hasan jo sharib ne
    Duaein do us e   jaree rahe  sukhan  logo --------------------------------------------------------------------------------------------- *1 Khaleefa raashid Hz. Ali per nazeba Alfaz mimbaron se ada kiye jate theiy....lehaza Imam Hassan ne sulah mein ek shart yh bhi daali k ab is silsile ko band kiya jaae jise hakim e sham ne qubool kiya. *2 Imam Husain ki beti Fatema Sughra jo karbala nahin gayee theein unkee shaadi Janab Hasan Mussana ibne Imam Hasan  se huee....inkee auladon ne Africa k kaee mulkon ko abad kiya aur islam phailaya.
  10. Like
    talib e ilm reacted to sharib in manqabat : جانے کتنوں کے مقدّر میں تو پتھر نکلا   
    منقبت
    سید اقبال رضوی شارب
     
    جانے کتنوں کے مقدّر میں تو پتھر نکلا
    شکرِ معبود کہ رہبر مرا حیدر نکلا
     
    جب بھی امواجِ حوادث نے بکھیرا مجھکو
    ڈوب کر بحر مودّت میں تونگر نکلا
     
    کیسے کہہ دوں کہ وہ ششماہا یقیناً تھا صغیر
    جو اکیلا کئی لشکر کے برابر نکلا
     
    غرقِ ظلمت جو مسلماں ہوا بعدِ مرسل
    تا دمِ حال اندھیروں سے نہ باہر نکلا
     
    جن کو اعلان غدیری سے نہ تھا کوئی ملال
    ان میں سلمان کوئی کوئی ابو زر نکلا
     
    دست ہو آنکھ ہو چہرہ ہو کہ شمشیر خدا
    شخص واحد سبھی اوصاف کا مظہر نکلا
     
    رات بھر قتل کی سازش ہی میں جاگے کفّار
    ہوش گم ہو گئے بستر پہ جو حیدر نکلا
     
    ہے دعا لوگ پسِ مرگ کہیں اے شارب
    تیری تقدیر میں تو حر کا مقدّر نکلا
  11. Like
    talib e ilm reacted to hossain12 in آیت اللہ بہجت سید حسن نصر اللہ کی نظر میں انٹریو   
    سید حسن نصر اللہ سے آیت اللہ بہجت رح کے بارے میں سوالات ۔(پہلی قسط
    پہلا سوال:مہربانی فرماکر کیا ہمارے لئے بیان فرماینگے کہ کس سال میں اور کیسے آپ آیت اللہ بہجت جیسے عارف انسان سے واقف متعارف ہوئے ؟یہ قریب سن 8591کے بعد کی بات تھی کہ ہم اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران وفد کی شکل میں جایا کرتے تھے اور اس وقت میری عمر پچیس چھبیس سال کے قریب تھی ،ہم وہاں اسلامی جموریہ ایران کے ذمہ داروں کے ساتھ ملاقات کیا کرتے تھے کہ ان ملاقاتوں میں ہم لبنان ،خطے اور خاص کر مقاومت کے مسائل پر بات چیت کیا کرتے تھے ۔ ہم نے اپنے پہلے سفر میںحزب اللہ کے رہنماوں اور وفد میں شامل افراد سے کہا کہ ہم قم کی زیارت سے مشرف ہونا چاہتے ہیں اس وقت یہ پہلے سے طے نہیں تھاکہ ہم قم میں کس سے ملے کس نہ ملیں ،قم کے بارے ہماری معلومات انتہائی کم تھیں ہمیں تاکید کے ساتھ یہ بتایا گیا تھا کہ جب آپ قم کی زیارت سے مشرف ہوں تو ضرور آیت اللہ بہجت  رحمۃ اللہ علیہ قدس سرہ شریف کے دیدار سے بھی مشرف ہوجائیں ،اور یہ وہ وقت تھا جب امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ بھی باحیات تھے جب ہم پہلی بار قم گئے تھے تو اس وقت میں بھی  حزب اللہ کے رہنماووں کے اس وفد میں شامل تھا اور میں عمر کے اعتبار سے سب سے کم عمر تھا جب کہ سید عباس موسی ہم سب میں بڑے تھے ۔محترم(آیت اللہ بہجت)نے ہمیں خوش آمدید کہا اور ہم انکی خدمت میں بیٹھے ،میں اپنی پہلی ملاقات میں ہی ان کی عظیم ہیبت کو محسوس کرگیا تھا ،میرے اور دیگر بھائیوں کے زہن میں بہت سے سوالات تھے جنہیں ہم پوچھنا چاہتے تھے لیکن آپ کے حضور سب کچھ ہم فراموش کرگئے اور اس پوری ملاقات میں آیت اللہ بہجت ہمیں دیکھ رہے تھے لیکن ہم ان کی جانب نظریں اٹھانہیں پارہے تھے مجھے اچھی طرح یا دنہیں کہ اس ملاقات کے وقت سید عباس موسوی یا کسی ایک برادر نے آیت اللہ بہجت سے بعض نصیحتوں کی گذارش کی اور آیت اللہ بہجت نے جو نصحیتیں کیں وہ وہی ہیں جو کتاب ناصح میں موجود ہیں جو کچھ جانتے ہو اس پر عمل کرو ،گناہوں سے
    پرہیز کرو ،نماز اول وقت میں پڑھو،محمد وآل محمد ص پر دورد پڑھتے رہو،استغٖار کیا کرو ۔مجھے اتنا یاد ہے اور یہ وہی چیزیں ہیں جس کی بعد میں ہونے والی ملاقاتوں میں آپ تکرار کیا کرتے تھے اور یوں ہماری آیت اللہ بہجت کی معرفت کا آغازہوتا ہے ۔ہم اس ملاقات کے بعد ہر سال یا دوسال میں ایران جایا کرتے تھے اور یہ ہم نے اپنے لئے ضروری قراردیا تھا کہ جب بھی قم جائیں آیت اللہ بہجت کے حضور ضرورحاضر ی دیں ،ہوسکتا ہے کہ بعض اوقات ایسا بھی ہوا کہ ہم ان کی خدمت میں حاضر نہ ہوسکےہوں  ہوسکتا کہ کبھی آپ کی قم میں عدم موجودگی یا مشہد زیارت کے لئے جانے کے سبب ہم آپ کا دیدار نہ کرسکے ہوں لیکن جب بھی آپ قم میں تشریف فرما ہوں تو ہم آپ کے دیدار سے ضرور مشرف ہوتے تھے ۔
    سوال:سید کیا آپ فرماسکتے ہیں کہ وہ کیا جاذبہ تھا کہ آپ ان سے اس قدر وابستگی پیدا کرگئے ،جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ آیت اللہ بہجت شہرت اور تشہیرات سے پرہیز کرتے تھے باوجود اس کی آپ ایک علمی زخیرہ بھی تھے ۔
    سید: میرا خیال ہے میں یہاں کچھ تاریخی اور گذرے وقتوں کی کچھ بات کرو ں ،دیکھیں عرفان معنویات اور ان جیسی چیزوں کی جانب ماسوائے کچھ افراد کے اکثر لبنانی طلاب کچھ زیادہ متوجہ نہ تھے کیونکہ ان کی زیادہ تر تعلیم نجف اشرف میں ہوتی تھی جہاں تدریس کا عمل عربی زبان میں تھا اور وہ فارسی زبان سے آشنائی نہیں رکھتے تھے کہ ایرانی علما کے ساتھ تعلق پید اکرلیتے اس وقت طلاب کی زیادہ ترتوجہ علم فقہ اصول علم کلام تفسیر ان جیسے علوم پر تھی عام طور پر لبنانی طلاب عرفان سیروسلوک اور فلسفہ سے دور تھے یہاں تک کہ ایران میں انقلاب برپا ہوتا ہے اور امام خمینی نجف کے پردوں میں چھپنے کے بجائے ایک آفتاب کی شکل میںپوری دنیا کے لئے طلوع فرماتے ہیں اور ظاہر ہے کہ ہم سب امام خمینی کی شخصیت سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے اور اس وقت مسلمانوں خاص کر نئ نسل وجوان طبقے اور امام خمینی میں بغیر
    کسی واسطے کے رابطہ برقرار ہوچکا تھا میرے کہنے مطلب یہ ہے کہ لبنان میں کوئی اس قسم کا دعوا نہیں کرسکتا کہ وہ لبنانیوں اور امام کے درمیان واسط بنا یا اس نے امام خمینی کو لبنان میں پہچنوایا ۔یہ ایک براہ راست تعلق اور معرفت تھی اس لئے میں ’’طلوع آفتاب ‘‘کہہ رہا ہوں سورج اور انسان کے درمیان کسی قسم کا کوئی زریعہ اور واسطہ نہیں ہے ۔امام یہاں دور سے امام خمینی سے واقف ہوئے اور امام خمینی اس نہج(عرفان سیروسلوک) سے تعلق رکھتے تھے امام ایک بڑے عارف تھے  آپ نے عرفان ،اخلاق ،اور سیروسلوک کے بارے میں کتابیں بھی لکھیں ’’امام کے عشق میں ہم بھی اس نہج کے عاشق ہوگئے ‘‘اور جو کوئی بھی اس نہج اور اس راستے سے تعلق رکھتا تھا اس سے بھی وابستہ ہوگئے ۔
     
  12. Like
    talib e ilm reacted to Aabiss_Shakari in کیا سعودی شاہ کا نام بھی پیغمبر اکرم کے نام کی طرح مقدس ہے؟   
    http://ur.abna24.com/service/west-asia/archive/2016/02/08/733924/story.html
  13. Like
    talib e ilm got a reaction from Reader. in نمونہ عمل یا ناقابل عمل؟   
    بعض دفعہ علامہ اقبال پر رشک آتا ہے، کہ وہ بات جو طویل مقالوں میں سمجھانا دشوار ہو اقبال دو سادہ مصرعوں میں سمجھا دیتے ہیں۔۔۔
     
    آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا
     
    آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا
  14. Like
    talib e ilm got a reaction from Sumayyeh in نمونہ عمل یا ناقابل عمل؟   
    بسم تعالی
     ایک ناانصافی جو کبھی کبھار ہم نادانی میں یا بعض جان بوجھ کر انجام دیتے ہیں وہ یہ کہ انبیاء اور آئمہ اطہار ع کو اپنی ذاتی اور اجتماعی زندگی کے لئے اسوہ اور رول ماڈل نہیں بننے دیتے، اور کچھ دیندار تو دوسروں کو بھی اس کام سے روکتے ہیں۔۔
     
     
    ممکن ہے کوئی سوچے ایک مسلمان یا اہلیبیت ع کا ماننے والا ایسا کیسے کر سکتا ہے ؟
    مگر متسفانہ بعض دفعہ ایک عقیدت مند نادانی میں حقیقت کا دامن چھوڑ دیتا ہے۔ 
    *************************
    مثال پیش خدمت ہے تاکہ بات واضح ہو جائے۔۔۔
    جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ انبیاء اور آئمہ اطھار ع نے ہمیشہ ظلم و جبر کے خلاف آواز حق بلند کی ہے، رسول خدا ص اور امام علی ع نے اپنے ہاتھوں سے بت توڑے ہیں، کیا کسی نے سنا کہ امام علی ع کی نگاہوں کے سامنے کوئی چھوٹا سا ظلم ہو رہا ہو اور امام خاموشی سے گذر گئے ہوں ؟
     پھر دیکھیں امام حسین ع کا ظالم یزید کے مقابلے میں قیام کرنا اور اسی طرح بے شمار واقعات ہیں جن کو بیان کرنا یہاں ممکن نہیں۔۔۔۔۔۔
    بہت اچھا لگتا ہےجب ہم کہتے ہیں رسول خدا ص نے بت شکنی کی۔۔  امام حسین ع نے یزید کے خلاف قیام کیا اور اسے شکست دی، لیکن جب سوال ہم سے ہو کہ اے پیروکار اھلیبیت! کیوں یہ کام تم نے نہیں کیا ؟ کیا رسول خدا ص کی طرح کبھی بت شکنی کی ؟ مولا حسین ع  کی طرح کبھی کسی یزید کو سرنگون کیا ؟
    ایک جواب جو اکثر سننے کو ملتا ہے کہ
    این کجا و آن کجا۔۔۔ ہم کہاں اور وہ کہاں، وہ کہاں کہ جو پیکر نور ہیں اور ہم کہاں جو سر تا پا گنھگار ہیں۔۔ ہم ان کی خاک کے برابر بھی نہیں ہیں۔۔۔ جو ان کے جیسا بننے کی کوشش بھی کرے وہ گمراہ ہے۔۔
    یہ بات بلکل برحق ہے مگر اس سے مراد بلکل الٹ لی جاتی ہے۔۔ پس اگر اس راہ پر چلنا گمراہی ہے تو قرآن میں کیوں ارشاد ہوا کہ پیغمبر ص کی زندگی میں مومنین کے لئے نمونے ہیں؟ اور اس تفکر کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ نہ تو یہ ھستیاں ہمارے لئے قابل پیروی ہیں اور نہ ہی ان کی راہ و روش قابل عمل ہے۔۔ یہ بلکل نادرست تفکر ہے۔۔
      درست ہے کہ ہم ان کی خاک پا کے برابر بھی نہیں وہ اعلیٰ مقام انھی کے شایان شان ہے کوئی بشر اس مقام تک نہیں پہنچ سکتا مگر اس سے مراد یہ نہیں لی جا سکتی کہ انکی راہ پر چلنا جرم ہے ۔۔۔
    شیعہ کا معنی ہی پیچھے چلنے والا ہے۔۔۔۔ شعیان علی یعنی امام علی کے پیچھے چلنے والے۔۔۔
    بے شک حسین ع نجات کی کشتی ہیں۔۔ مگر کب ؟ جب ہم ان کی راہ پر چلیں۔۔  اور جو مولا حسین ع کی راہ پر چلتا ہے پھر مولا اسے عطا بھی کرتے ہیں۔۔۔ اگر اپنے زمانے میں دیکھنا چاہیں تو خمینی ؒ بت شکن کو دیکھیں جنھوں نے امام حسین ع کی راہ پر قدم رکھا تو آج اسلام کو اور مذھب تشیع کو پوری دنیا میں عزت اور سربلندی نصیب ہوئی ہے۔۔ 
    امام خمینی خود فرماتے تھے کہ ہمیں یہ کامیابی سید الشھداء کی وجہ سے نصیب ہوئی ہے۔۔۔۔
  15. Like
    talib e ilm reacted to alirex in Banner in Support of Sheikh Al Nimr   
  16. Like
    talib e ilm reacted to alirex in Banner in Support of Sheikh Al Nimr   
  17. Like
    talib e ilm reacted to Ibn al-Hussain in Mimber Pe Bethny Waly Ki Kya Zimadari Hai?   
    (salam)

    Is mawzu kai upar sab sai behtareen kitab, Muhaddith Nuri ki Lulu Wa Marjaan hai, jo Urdu main bhi hai. Kitab ko Urdu main yahan sai download kiya ja sakta hai: http://www.ziyaraat.net/findbook.asp?Escritor=All&Tema=All&orderby=titulo&idioma=Urdu&submitGo=+Display+&srchwhat=Mimbar
    Wassalam
  18. Like
    talib e ilm reacted to sharib in بس اس کرم پہ تشکّر محال ہے شارب   
    سلام سید اقبال رضوی شارب اٹھے جو غش سے تو عابد نے ہاے  کیا دیکھا
    کٹا   ہوا سرِ اقدس حسین کا دیکھا عجیب کرب کے عالم میں بیبیاں دیکھیں
    بہن کو پھوپھیوں کو  ماؤں کو   بے ردا دیکھا  نہ دیکھا قاسم و اکبر کو اور نہ اصغر کو
     جو جاں  چھڑکتا تھا ان پر نہ وہ چچا دیکھا                                                                                                                            سروں پہ خاک تھی آتش زدہ تھے سارے خیام      دہکتے  شعلوں  میں اصغر کا پالنا دیکھا نشاں طمانچوں کے عارض  پہ بارہا دیکھے
    کہ گوش نننھی سکینہ کا خوں چکا دیکھا یہ  صبر و شکر بھی بس کربلا سے ہے منصوب
    بہن نے بھائی  کا کٹتے ہوئے گلا  دیکھا
    شقی جو سمجھا کہ ناطق قرآں کیا خاموش
    تبھی  حسین کو نیزے پہ بولتا دیکھا تھا  اختیار جن ہاتھوں کو صرف عالم کا
    انھیں کو خلق نے زنجیر میں بندھا دیکھا بس اس کرم  پہ  تشکّر محال ہے شارب
    کھلی  جو آنکھ تو فرش عزا  بچھا  دیکھا
  19. Like
    talib e ilm got a reaction from haideriam in Ayatullah Basheer Najafi- Controversial Vid (Urdu)   
    Unlike other Marjas, atleast I never heard such an awkaward tone on such a sensitive issue. 
     
    "Jo tumhay Mana karay isay kaho: Hum teray sir per nahi Mar rahay or tu apnay sir ko mehfoz rakh."
     
     
    Alhumdulillah even SC members are very cautious with their statements, ..
    His place is of great worth, he must be careful about the consequences of his statements. 
  20. Like
    talib e ilm got a reaction from apofomysback in Ayatullah Basheer Najafi- Controversial Vid (Urdu)   
    Wilayat e Faqeeh: Under the occultation of Imam Mahdi a.j and by His will, "Authority of Islamic Jurisprudence who lead society on an individual and collective level, in order to maintain Islamic teachings on its right direction." Specially it covers all the political aspects of a society.
     
    Wali e Faqeeh is the ultimate person who owns complete authority over Ummah. Even if he orders to fight against enemies of Islam it is necessary to do that.
     
    Every Marja and Mujtahid have to follow single Wali e Faqeeh, Now some people use to twist it, and make it extraordinary complicated. There is a complete system of its selection.
    After Bypassing the system of Wilayat I may not announce that I am Wali e Faqeeh,
  21. Like
    talib e ilm reacted to AnaAmmar1 in Ayatullah Basheer Najafi- Controversial Vid (Urdu)   
    It is very important to understand Apo so let me simplify it to you.
     
    Welayat simply means Authority and guardianship. We are shia and we believe on Imamat and welayat. Every shia has basic knowledge about imamat. So lets get back to welayat.
     
    Prophet PBUH had guardianship on all affairs of all muslims because He was chosen by God and he was Hujjat of God to people. After prophet PBUH, we shias believe that Imams were the Hujjat of God on people. 
    Just like the Prophet PBUH and 11 imams who had guardianship to all the affairs of muslims of their times, we (people living in period of Ghaybat of Imam of our time) are under the guardianship of our imam. 
    In ghaybat sughra ( the small period of ghaybat of Imam Zamana AS) He [as] appointed his 4 deputies who worked as connecting link between people and Imam. General public couldnt get access to Imam directly.
    Similarly, Today we are living in period of ghaybat e Kubra ( Longer period of ghaybat). Now Imam [as] has not appointed any direct deputies. Muslims dont have someone who can work as a connecting link between them and the Imam[as].
     
    Welayat e Faqih is a concept which is applicable in Ghaybat e Kubra. since our eyes cant see the Imam [as] of our times. We shias need to follow someone in all affairs of life. Alhamdulillah we have the system of Marjiat to follow in matters relating to Furoo r deen of Religion. But who should we follow for politics and other areas of life?
    We have hadiths which says that a Faqih has authority over people. Every shia believes that. But to what extent? 
    there are different views of scholars on this. scholars have written books and books on this topic.
     
    Since the start of Ghaybat e Kubrah, There has been a chain of wali e Faqihs. Imam Khomeini and Imam Khamenei werent the first one. I read an article that listed down some classics scholars of their time who had welayat over people. 
     
    Every Muslim has to follow one wali e faqih. Just like he has to follow one Imam. However the major difference is that Imam[as] is chosen by God and he is masoom while the wali e faqih is a normal human being.
  22. Like
    talib e ilm got a reaction from mina in Ayatullah Basheer Najafi- Controversial Vid (Urdu)   
    I would not say much beacuse it may divert the topic.
     
    Muqallideen have to follow their Mujtahid in Jurisprudence issues only.. Mujtahideen never owns wilayat over their muqallideen 
     
    Wilayat is a status for one leadership... i.e Supreme Leadership
     
  23. Like
    talib e ilm got a reaction from mina in Ayatullah Basheer Najafi- Controversial Vid (Urdu)   
    For me, he lost his authencity when he said there were only 3 Shias some 100 years before..
    And please correct me, it seems Statement contradiction as well.
    In beginning he used taunting language "listen o molvi" (an awkward language not appropriate with his post) and said this issue is not subject to taqleed, every one has a right to judge whether this act harms the religion or not, and one MUST act according to his own conclusion....
    Suddenly he took back the right and said I am wali faqeeh and ORDERING you to perform it.
  24. Like
    talib e ilm got a reaction from Ali_Hussain in Ayatullah Basheer Najafi- Controversial Vid (Urdu)   
    For me, he lost his authencity when he said there were only 3 Shias some 100 years before..
    And please correct me, it seems Statement contradiction as well.
    In beginning he used taunting language "listen o molvi" (an awkward language not appropriate with his post) and said this issue is not subject to taqleed, every one has a right to judge whether this act harms the religion or not, and one MUST act according to his own conclusion....
    Suddenly he took back the right and said I am wali faqeeh and ORDERING you to perform it.
  25. Like
    talib e ilm reacted to mina in Why Do Shias Hate Israel/jews So Much?   
    We oppose zionism not jews.
×
×
  • Create New...