Jump to content
In the Name of God بسم الله

talib e ilm

Advanced Member
  • Posts

    325
  • Joined

  • Last visited

Profile Information

  • Religion
    Shia Islam

Previous Fields

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

3,114 profile views

talib e ilm's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

59

Reputation

About Me

حسینؑ ایک شعارِ ماست

خمینیؒ افتخارِ ماست

 

کربلا سرمشک ہے ! چودہ سو برس سے لوگوں نے اپنے اپنے زاویوں سے کربلا کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کی لیکن جس زاویے سے امام خمینیؒ نے کربلا کی حقیقت کا مشاہدہ کیا وہ بلکل درست زاویہ تھا ۔ امام خمینیؒ نے سید الشھدا ؑ کے تمام اقدامات کو اپنی ملّت کے لئے سرمشک سمجھا، ایک عاشورہ اپنے دور میں برپا کی، اور اربوں انسانوں کو ظلم سے نجات دی ۔

 

وہ امام خمینیؒ جس کی بشارت علّامہ اقبال نے امام خمینیؒ کی پیدائش سے کئی سال قبل دی تھی

پانی بھی مسخر ہے ہوا بھی ہے مسخر

کیا ہو جو نگاہ فلک پیر بدل جائے

دیکھا ہے ملوکیتِ افرنگ نے جو خواب

ممکن ہے کہ اس خواب کی تعبیر بدل جائے

تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا

شاید کرہِ ارض کی تقدیر بدل جائے

Iqbal

×
×
  • Create New...