Jump to content
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!) ×
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!)
In the Name of God بسم الله

talib e ilm

Advanced Member
  • Content Count

    325
  • Joined

  • Last visited

About talib e ilm

  • Rank
    Level 2 Member

Profile Information

  • Religion
    Islam

Previous Fields

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

2,619 profile views
  1. آٹھویں محرم کی مجلس کا خلاصه: امام حسين ع اپنے وصيت نامه ميں فرماتے هيں: إِنَّمَا خَرَجْتُ لِطَلَبِ الْإِصْلَاحِ فِی أُمَّةِ جَدِّی ص أُرِيدُ أَنْ آمُرَ بِالْمَعْرُوفِ وَ أَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ يعني ميرے قيام كا مقصد امت كي اصلاح، امر بلمعروف اور نهي عن المنكر هے، دلچسپ بات يه هے كه اس وصيت نامه ميں يه نهيں فرماتے كه چونكه يزيد نے بيعت كا سوال كرليا هے اور يزيد كي طرف سے دبائو ڈالا جارها هے كه ميں بيعت كرلوں لهذا ميں نے بيعت سے انكار كر ديا هے اور اس سفر پر مجبور هوا هوں، اور نه یه فرمایا که چونکه مجھے کوفیوں سے مدد کی توقع اور امید هے لهذا انکے سهارے اس تحریک او
  2. Majlis e Aza in Urdu From 2nd till 9th Muharram Every Day @ 7:30 PM Pakistani Time
  3. آنلاین عشره مجالس کا انعقاد کیا گیا هے موضوع: مقصدِ امام حسین ع 7:30 Pm Live from Youtube Channel https://www.youtube.com/watch?v=gr6Ugp7h0C8
  4. Aik mushkil jo buhat se rishto ko kharab karti hai or mamla talaaq tuk pohcha deyti hai, wo hai larki ya larkay k atraaf may aisay loog hotay hain jo galat fahmia paida karwatay hain, maslan larki ki saheli, khala, un ki ammi ya koi or fard larki ko ap k khilaaf uksaati hai, larki per dabaao dala jata hai, dekho kaisa nakaraa shauhar hai tumhara, itnay kum paisay kamata hai, fala ka shuahar dekho apni biwi ko kitna khush rakhta hai, maslan usay gari lay kar d hai lakin tumhara shauhar dekho tumharay liay kuch nahi karta, is tarah ap ko baaz kaam karnay per majboor kya jata hai, larki aise soor
  5. السلام علیکم برادر محترم موضوع انتھای اہم اور سنجیدہ ہے۔۔ خدا نے قوموں کی تقدیر خود انہی کے ہاتھوں میں رکھی ہے، آج ہمارے ملک میں اگر کوئی اچھی رسومات دیکھائی دیتی ہیں تو اس کے ذمہ دار بھی ہم اور ہمارے اجداد ہیں، اور اگر کوئی برائی دیکھای دیتی ہے تو یقینا اس کے ذمہ دار بھی ہم خود ہیں۔۔ ********* دوسری بات یہ کہ مسائل کی طرف دیکھنے کے مختلف زاویے ہوتے ہیں، عوام الناس عام طور پر جب بھی مسائل پر بات کرتے ہیں شکایتی انداز اختیار کرتے ہیں اور عام طور پر حالات کا ذمہ دار ہمیشہ دوسروں کو ٹھراتے ہیں۔ لیکن بعض دانشور حضرات جنکا دل اپنی قوم و ملت کے لئے دھڑکتا ہے وہ فق
  6. Urdu may baaz zarb ul misal or muhawray aisay hotay hain jin se muraad wo nahi li jate jo likha gaya hai, muraad kuch or li jate hai, batour e misaal kaha jata hai k falan sahib nay aisa kaam kya k shaitaan ko bhi sharam aa gaye... Yaha haqeeqat may shaitaan ko sharam ana muraad nahi hota, kaam ka bura hona bayan karnay ki koshish ki jate hai... Mumkin hai jo shair ap nay naqal kya hai is k likhnay walay ki murad b majazi ma'nay hon... is k bawajood is qisam k shair se avoid karna chahyay, jo logo ki tashweesh ka bais hain is qisam ki koi rivayat suni nahi ga
  7. kabhi hum natejay ki taraf gour karain phir khud samjh ajae ga yay authentic hai ya nha... awal tou kahi parha nahi... agar likha ho, tou hur likhi hui cheez qabil e qabool b nahi hoti.. is ka nateeja yay nikalta ha k iblees dil ka bura nahi tha, bas thora takabur may aa gaya tha, is liay sajday sey inkar kar deya, ab Imam Hussain a,s ka sajda dekh kar khuda se tauba ki darkhast ki magar khuda nay maaf karny se inkaar kar deya..
  8. لشکر کا سب سے اہم ستون فوج کے کمانڈر ہوتے ہیں معاویہ کی نظریں امام حسن ع کی فوج کے کمانڈروں پر تھیں، اپنے آدمیوں کو احکام دیئے کہ امام حسن ع کی فوج کے ہر چھوٹے بڑے کمانڈر کے پاس جائیں اور ہر ایک کو خریدیں، اپنے آدمیوں سے کہتا ہے کہ وہ اب پہلے جیسے نہیں رہے، جنھوں نے ۳ سال پہلے مجھ سے جنگ کی تھی، کچھ بوڑھے ہوچکے ہیں، کچھ کی شادیاں ہوگئیں ہیں، کچھ شکم سیر اور اہلِ دنیا ہوچکے ہیں، انکے حوصلے اب پست ہیں، اور اب یہ شھادت طلب نہیں رہے۔۔ امام حسن ع کے چچا کا بیٹا، امام کا انتہائی مورد اعتماد شخص جس کو فوج کی سپھ سالاری کا شرف حاصل تھا، عبید اللہ ابن عباس، لالچ میں آکر ۴۰۰۰ کے لشکر سمیت معاویہ
  9. وہ اسباب جس کی بناء پر امام حسن ع کو تنھا کردیا گیا وہ یہ ہیں۔۔ امام حسن ع کے خلاف معاویہ نے نفسیاتی جنگ، پروپیگنڈہ اور جاسوسی سے زیادہ استفادہ کیا۔۔ معاویہ کے پاس جاسوسی اور نفسیاتی جنگ کی فوج کا نیٹ ورک بہت مضبوط تھا اور اس دور کا میڈیا معاویہ کے کنٹرول میں تھا، یعنی غلط اور جھوٹی خبریں پھیلانے کے لئے اپنی مخصوص فوج کا جال امام حسن ع کی فوج اور چائنے والوں کے ارد گرد پچھا دیا۔۔ معاویہ کے آدمی ایک طرف سے چاہنے والوں اور امام کی فوج کے درمیان آکر یہ بحث چھیڑتے کہ معاویہ سے جنگ میں امام حسن ع کیسے کامیاب ہوسکتے ہیں، جبکہ انکے والد بھی معاویہ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے اور بلآخر شھید کرد
  10. کتب اہلسنت اور کتب اہل تشیع میں روایات موجود ہیں کہ رسول اکرم (ص) فرماتے ہیں حسن و حسین (ع) کا دوست میرا دوست ہے اور انکا دشمن میرا دشمن ہے۔۔ ممکن نہیں ہے کہ کوئی ان سے جنگ کرے اس کے باوجود پیغمبر (ص) کا دوست بھی ہو۔۔ واقعاً قابل تعجب ہے کہ معاویہ اور امام حسن (ع) کی جنگ میں بھی بعض ابھی تک شک کا شکار ہیں۔۔۔ اور دونوں کے نام کے ساتھ رضی اللہ کا اضافہ کرتے ہیں ۔۔۔ ایک جفا جو بعض نادان ان دونوں اماموں کے حق میں کرتے ہیں وہ یہ کہ ایک کو صلح پسند امام کہتے ہیں اور دوسرے کو جنگ پسند ۔۔۔ پیغمبر (ص) کی یہ حدیث قابل توجہ ہے فرماتے ہیں: حسن اور حسین (ع) ہر دو امام ہیں چاہیں قیام ک
  11. امام حسن علیہ صلاۃ و سلام کی ولادت کے ایام ہیں تمام عاشقان ولایت و امامت کو ان ایام کی مناسبت سے مبارکباد عرض ہے۔۔ عمومی طور پر ہم امام حسن (ع) کی حیات پاک سے متعلق زیادہ آشنائی نہیں رکھتے۔ یہی مناسبتیں ہوتی ہیں جس میں ہمیں موقع ملتا ہے کہ آئمہ اطہار (ع) کی زندگی کے مختلف پھلووں سے آشنا ہوں۔ جشن اور محفل فضائل میں تھوڑا بہت تذکرہ ہوجاتا ہے لیکن حیات امام کے مختلف شعبے ایسے ہیں جن کی معرفت ابھی بیان کی محتاج ہے۔ کوشش ہوگی کے امام کی زندگی کے وہ پھلو بیان ہوں جو عام طور پر منبروں اور محفلوں میں بیان نہیں کئے جاتے۔۔۔ چاہے شیعہ ہوں یا سنی ہر دو مسلک کی کتابوں میں امام حسن (ع) کے بے
  12. ایک چیز فطری ہے کہ جب بھی ہمارے سامنے کوئی نظریہ رکھا جائے جس کی طرف تھوڑی بہت رغبت ہو، ہمارا ذہن فوراً مصادیق کی تلاش شروع کردیتا ہے مثلاً یہی نظریہ کہ اسلام اور سیاست ایک دوسرے سے جدا نہیں ہیں لہذا اب ہمارا ذہن اپنے زمانے میں اس نظریہ کی حامل جماعتوں، تحریکوں یا پرچموں کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ یہی وہ موقع ہوتا ہے کہ جہاں اکثر سادہ لوح افراد دھوکہ کھاتے ہیں، شیطان اور خناس عموماً انہی جگھوں پر اپنا جال بچھائے ہوئے ہوتے ہیں۔۔ ہر ایک کا نعرہ یہ ہوتا ہے کہ سب کو چاہیئے ہمارے پرچم کے نیچے جمع ہوں ہم ہی حق پر ہیں۔۔ ہر ایک دعویدار ہوتا ہےکہ ہم ہی اہل ولایت ہیں۔۔۔ حتی امام خمینی کا نام بھی بارہا
  13. یہ مسئلہ(علماء کا سیاست سے غیرجانبدار رہنا) آج کا نہیں، یہ مسئلہ بنی امیہ کے زمانے میں ایجاد ہوا اور پھر بنی عباس کے دور میں اس میں شدت آئی اور آج کے دور میں بھی بیگانوں کے ہاتھوں سے اس میں وسعت ایجاد ہوئی۔۔ اُنھوں نے اس مسئلہ کو اس طرح ہوا دی کہ علماء اور متدین افراد نے بھی اس پر یقین کرلیا، اب اگر ایک عالم سیاسی مسائل میں وارد ہو تو اسے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔۔۔ یہ استعماری دشمن کا ایک بڑا منصوبہ تھا جس پر بعض لوگوں نے یقین کرلیا۔ (امام خمینی)۔ دین و سیاست کی جدائی دراصل بنو امیہ کا دیا ہوا تحفہ ہے، جنھوں نے اقتدار کی حوس میں اسلامی تعلیمات میں تحریف کیں ۔۔۔ ہمارے لئے انتھ
  14. انفرادی مسائل ہوں یا اجتماعی، لوگوں کی فلاح و بھبود کے امور ہوں یا دشمن سے نبرد ، جنگ ہو یا صلح، فتنوں سے مقابلہ ہو یا اسلام کا دفاع، احکام دین کا بیان ہو یا تعلیم و تربیت ان تمام امور کی سرپرستی اسلام نے کی ہے اور یہی ہماری اسلامی تاریخ ہے۔۔ اور اگر ہم آج اپنے زمانے کو دیکھیں تو یہ مسائل ماضی سے زیادہ شدت اختیار کر چکے ہیں، ماضی کے مقابلے میں اسلام کا دشمن آج زیادہ طاقتور ہوچکا ہے، خالص اور ناب اسلام معاشرے سے تو کیا مسجد اور مدرسوں سے بھی گُم ہو چکا ہے، فتنوں میں کئی گُنا بڑھ کر شدت آئی ہے، ہر روز اسلامی سرحدوں پر کمر توڑ حملے ہو رہے ہیں۔۔ اسلام کے نام پر مظلوموں کا قتل عام ہو رہا ہے،
×
×
  • Create New...