In the Name of God بسم الله
-
Posts
1,158 -
Joined
-
Last visited
Reputation Activity
-
Syed Demanding reacted to Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے
فیض
-
Syed Demanding reacted to Hasan0404 in متفرقات
چلے تو کٹ ھی جاءے گا سفر آھستہ آھستہ
اج کل یہ مصرع پڑھ کے اپنا دل بہلا رکہا ہے۔
اک شعر ہو جاءے۔
دریچوں کو تو دیکہو چلمنوں کے راز تو سمجھو
اٹھیں گے پردہ ہاءے بام و در آھستہ آھستہ
-
Syed Demanding reacted to Marbles in متفرقات
سیّد صاحب اچھی کاوش ہے۔
ایک ادبی لطیفہ یاد آرہا ہے جو بہت پہلے سنا تھا۔ نجانے کس شاعر کا ہے۔ شايد آپ بتا سکیں۔
قصّہ کچھ یوں ہے کہ ایک مرتبہ کوئ دل جلا شاعرغم غلط کرنے کے لیۓ کوٹھے پہ گیا۔ رقّاصہ کا قد بہت لمبا تھا جسے دیکھ کر شاعر نے فی البديہ کہا
یہ تو شبِ ہجراں سے بھی دو ہاتھ بڑی ہے
:رقّاصہ نے اپنے قد کا مزاق اڑتے سنا تو بہت غصّے سے دل جلے کی جانب دیکھا۔ وہ سٹپٹا گیا اور فوراً بولا
وہ زلفِ مسلسل جو ترے رخ پہ پڑی ہے
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سرِ محفل جو کیا
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں -
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
/\ :D
ہزار کام مزے کے ہیں داغ الفت میں
جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
داغ دہلوی
-
Syed Demanding got a reaction from Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
/\ :D
ہزار کام مزے کے ہیں داغ الفت میں
جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
داغ دہلوی
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
ہم نے کیا کیا نہ ترے عشق میں محبوب کیا
صبرِ ایوب کیا گریۂ یعقوب کیا
-
Syed Demanding got a reaction from Waiting for HIM in ضرورتِ رشتہ - السید کامل عباس الجعفري
خواہشمند حسینائیں ضرور رابطہ کریں۔ :P
-
Syed Demanding got a reaction from Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
ہم نے کیا کیا نہ ترے عشق میں محبوب کیا
صبرِ ایوب کیا گریۂ یعقوب کیا
-
Syed Demanding got a reaction from AnaAmmar1 in ضرورتِ رشتہ - السید کامل عباس الجعفري
ایک نوجوان ، سید زادہ ۔سینہ چوڑا ، دل کشادہ
نیک چلن اور سادہ ۔پست کم اور لمبا زیادہ
گورا بدن ، شیریں دہن ۔سلکی بال، آسودہ حال
لازوال ، باکمال ۔بلند خیال
حسن کا دلداہ، شادی پر آمادہ
ذات پات سے انکاری، اپنی سواری
اعلیٰ خاندان، خوبصورت گبھرو جوان
ایک عرصہ سے پریشان کیلئے
ایک حسینہ کنواری، مثلِ حور، چشم مخمور، چہرہ پُر نور، باتمیز و باشعور، نشہ شباب میں چور
صوم وصلوٰۃ کی پابند، سمجھدار اور صحت مند، با ہنر و سلیقہ مند
کم گفتار، با کردار، مکرو فریب سے عاری، دیکھنے میں پیاری
باادب باحیا، سراپا مہر ووفا،نہ شوقین سرخی و کریم ، نو پرابلم تعلیم
مہ جبیں، بے حد حسیں، پردہ نشیں
راضی بہ عقد ، سرو سا قد، آہستہ خرام ، شائستہ کلام، پیارا سا نام ، جس میں ہو سین یا لام
عجوبہ کائنات ، رفیقہ حیات
درکار ہے۔ جس کے بغیر زندگی بے کار ہے
نہ مسہری نہ چارپائی، نہ روئی بھری رضائی، نہ زیور طلائی ، نہ ہی کرسیاں میز، بالکل نہیں چاہیے جہیز
مزید بات چیت بالمشافہ یا بذریعہ لفافہ۔خط و کتابت پابندی صیغہ راز ہے کہ یہی شریفوں کا انداز ہے
-
Syed Demanding got a reaction from sayedzeeshan in ضرورتِ رشتہ - السید کامل عباس الجعفري

Syed Demanding got a reaction from Gotham in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
پسندیدگی کا شکریہ بھائیوں :)
اب ملاقات میں وہ گرمیِ جذبات کہاں
اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں
ساغر صدیقی
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
پسندیدگی کا شکریہ بھائیوں :)
اب ملاقات میں وہ گرمیِ جذبات کہاں
اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں
ساغر صدیقی
-
-
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
باتیں ناصح کی ُسنیں، یار کے نظارے کیے
آنکھیں جنت میں رہیں، کان جہنم میں رہے
امیر مینائی
-
Syed Demanding got a reaction from Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
باتیں ناصح کی ُسنیں، یار کے نظارے کیے
آنکھیں جنت میں رہیں، کان جہنم میں رہے
امیر مینائی
-
Syed Demanding got a reaction from M.N.A. in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
مجھی پہ ختم سب اپنے کمال کر دو گے
یہی ستم ہیں تو کیا میرا حال کر دو گے
بڑھا بڑھا کے جفائیں جھکا ہی دو گے کمر
گھٹا گھٹا کے قمر کو ہلال کر دو گے
قمر جلالوی
-
Syed Demanding got a reaction from Ali Ahmad Malik in Kya Ye Iqbal Ka Shair Hai?
Asal Shair is tarah hai
ماہِ تاباں سے جا کے کہہ دو کہ اپنی کرنوں کو گِن کے رکھ لے
میں اپنے صحرا کے ذرّے ذرّے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں
Aur meray ilm k mutabiq yeh Shair Iqbal ka nahi hai
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
مجھی پہ ختم سب اپنے کمال کر دو گے
یہی ستم ہیں تو کیا میرا حال کر دو گے
بڑھا بڑھا کے جفائیں جھکا ہی دو گے کمر
گھٹا گھٹا کے قمر کو ہلال کر دو گے
قمر جلالوی
-
Syed Demanding reacted to sayedzeeshan in Ghalibyaat
قفس میں مجھ سے رودادِ چمن کہتے نہ ڈر ہمدم
گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو
-
Syed Demanding got a reaction from sayedzeeshan in Ghalibyaat
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کئے ہوئے
غالب ہمیں نہ چھیڑ، کہ پھر جوشِ اشک سے
بیٹھے ہیں ہم تہیّۂ طوفاں کئے ہوئے
-
Syed Demanding reacted to sharib in Jhankaar Ky Saath
سلام --- سید اقبال رضوی شارب
دست و دل خوب ملا لیتے ہو اغیار کے ساتھ
ظلم رکھتے ہو روا شہ کے عزادار کے ساتھ
بے تکی ، غیر قرانی سے حدیثیں گڑھ کر
خوب کھیلیں ہیں وہ اسلام کی دستار کے ساتھ
بات شبّر کی ہو اور ذہن میں آئیں شبّیر
یوں بھی کردار ملا کرتے ہیں کردار کے ساتھ
بس اسی واسطے قاسم کو دیا اذن جہاد
تھے حسن (ع) شامل شبّیر جو انکار کے ساتھ
اس طرح گلشن زہرا پہ تباہی آئی
مرد کوئی نہ بچا عابد بیمار کے ساتھ
ہاۓ عابد پہ سلاسل کا وہ عالم شارب
خار کی نوک چبھی جاتی تھی جھنکار کے ساتھ
-
Syed Demanding got a reaction from khoram in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
دو منفیوں کا حاصل ہے مثبت جواب میں
ظالم خدا کے واسطے کہہ دے نہیں نہیں
-
Syed Demanding reacted to guest 34193 in Ya Ali Madad....?
There's one main reason I'd actually want to ever learn Urdu, and that's to read this Shaykh's books. From what I've seen of it, while I won't agree with everything he writes, he's really one of the true living scholars of this age, critically minded yet traditional in his approach, providing evidence for his views with a lot of grounding in the akhbar. The fact alone of him translating so much of Wasa'il into Urdu is a feat worthy of respect. And while for someone like me who can't read Urdu it can be frustrating, I have to respect that he is writing in the language of the people he is with so that they can actually read the books, instead of writing them in Arabic and thus being more confined to scholarly circles.