In the Name of God بسم الله
-
Posts
1,158 -
Joined
-
Last visited
Reputation Activity
-
-
Syed Demanding got a reaction from hafiz in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
وفا کو چھوڑو صاحب
وہ خوبصوت بہت تھی
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اداس
اک تلخ حادثہ ہوں بھلا دیجئے مجھے
عبدلحمید عدم
-
-
-
Syed Demanding got a reaction from Durr-e-Najjaf in متفرقات
ﻣﺸﻮﺭﮦ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﻭﮦ ﺑﻨﺎﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺟﻮ ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﺁﭖ ﺟﺘﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﭘﮍﮬﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﻭﺭﻧﮧ ﺍﮐﺜﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﯽ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﭘﺎﺱ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ "ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﻧﮓ ﭨﻮﻧﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺮﻭﺍ ﮐﮯ ﺩﯾﮟ.
ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻭﮦ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﺟﻮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻓﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻟﮍﮐﺎ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺩﻥ ﯾﮩﯽ ﺷﮑﻮﮦ ﮨﻮﮔﺎ "ﺧﺪﺍﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﺬﯾﺮ، ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮈﮬﻨﮓ ﮐﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻦ ﺁﯾﺎ ﮐﺮﻭ، ﮐﻮﭦ ﭘﻨﭧ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺟﻮﮔﺮ ﮐﻮﻥ ﭘﮩﻨﺘﺎ ﮨﮯ؟ "
ﺍﺏ ﺑﮭﻼ ﻧﺬﯾﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﮔﺮ ﭘﮩﻠﯽ ﺩﻓﻌﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﮯ، ﮐﻮﭦ ﭘﻨﭧ ﭘﮩﻠﯽ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﮩﻨﺎ ﮨﮯ۔
-
Syed Demanding got a reaction from Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اداس
اک تلخ حادثہ ہوں بھلا دیجئے مجھے
عبدلحمید عدم
-
Syed Demanding reacted to Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
آۓ عشاق ، گۓ وعدہ فردا لے کر
اب انھیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کر
اقبال
Transliteration
Aaye ushaaq, gaye waada-e-farda le kar
Ab unhen dhoondh chiraagh-e-rukh-e-zeba le kar
-
Syed Demanding reacted to Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
شراب اور پارسائ سے یاد آیا
مے نہ اتری گلے سے جو اس بن
مجھ کو یاروں نے پارسا جانا
مومن
Transliteration
Mayy nah utri galay se us bin
Mujh ko yaaron ne paarsa jaana
-
Syed Demanding reacted to Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
میں خاکِ بتول کے دور سے بھی پہلے کی بات کر رہا ہوں جب اردو فورم پوری ویب سائٹ کا سب سے مصروف ترین فورم تھا ۔
:P ویسے خاکِ بتول کا ذکر ہوا ہے تو کیا کسی کوپتہ ہے وہ کہاں غائب ہو گیٔيں؟ غالباً محترمہ بیاہی گئ ہوں گی ۔
-
Syed Demanding reacted to Marbles in Zarabul Masl Ashaar
باغبان نے آگ دی جب آشیانے کو میرے
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
ثاقب لکھنوی
-
Syed Demanding reacted to Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
مومن خاں کے ایسے لا تعداد اشعار ہیں سہلِ ممتنع کی اعلی' مثالیں ہیں۔ ویسا ہی ایک شعر یہ ہے
امیدِ وصال بھی نہیں یاں
ہے تم سے زیادہ بے نیازی
Transliteration
Umeed-e-visaal bhi nahin yaan
Hai tum se zyada be-niyazi
-
Syed Demanding reacted to Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
کیا مست غزل ہے، لہکتی ہوئ بہکتی ہوئ ۔ بہت شکریہ جناب
!یہ کشفی ملتانی کون ہیں؟ پہلے نام نہیں سنا ۔ میرے ہی شہر سے تعلق ہے اور مجھے ہی خبر نہیں
اور شعر ہے کہ
جس دھجی کو گلیوں میں ليۓ پھرتے ہے طفلاں
یہ میرا گریباں ہے کہ لشکر کا علم ہے
فیض
Transliteration
Jis dhaji ko galiyon main liye phirte hain tiflaan
Yeh mera girebaan hai ke lashkar ka alam hai
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
شور ہے ہر طرف سحاب سحاب
ساقیا! ساقیا! شراب! شراب
آبِ حیواں کو مَے سے کیا نسبت
پانی پانی ہے اور شراب شراب
رند بخشے گئے قیامت میں
شیخ کہتا رہا حساب حساب
اک وہی مستِ با خبر نکلا
جس کو کہتے تھے سب خراب خراب
مجھ سے وجہِ گناہ جب پوچھی
سر جھکا کے کہا شباب شباب
جام گرنے لگا، تو بہکا شیخ
تھامنا ! تھامنا! کتاب! کتاب
کب وہ آتا ہے سامنے کشفی
جس کی ہر اک ادا حجاب حجاب
(کشفی ملتانی)
-
Syed Demanding got a reaction from Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
شور ہے ہر طرف سحاب سحاب
ساقیا! ساقیا! شراب! شراب
آبِ حیواں کو مَے سے کیا نسبت
پانی پانی ہے اور شراب شراب
رند بخشے گئے قیامت میں
شیخ کہتا رہا حساب حساب
اک وہی مستِ با خبر نکلا
جس کو کہتے تھے سب خراب خراب
مجھ سے وجہِ گناہ جب پوچھی
سر جھکا کے کہا شباب شباب
جام گرنے لگا، تو بہکا شیخ
تھامنا ! تھامنا! کتاب! کتاب
کب وہ آتا ہے سامنے کشفی
جس کی ہر اک ادا حجاب حجاب
(کشفی ملتانی)
-
Syed Demanding reacted to Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
:D شیخ کے دل کی چوری پکڑی گئ ^
غزل کا انتظار رہے گا۔
مے پر ایک اور شعر ملاحظہ فرمایۓ۔
مے پرستی میں میرے دل کی ترقّی دیکھو
خمِ گردوں کو ادنی' سا پیالہ سمجھا
خواجہ غلام فرید
Transliteration
Mayy parasti mein mere dil ki taraqqi dekho
Kham-e-gardoon ko adnaa sa payaala samjha
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
کیوں مے کدے میں شیخ جی بنتے ہو پارسا
نظریں بتا رہی ہیں کے نیت خراب ہے
ایک بہت خوبصورت غزل ہے ‘ساقی ساقی شراب شراب‘ جیسے ہی ملتی ہیں شامل محفل کروں گا ۔۔ نہایت ہی مزیدار کلام ہے۔ :)
-
Syed Demanding got a reaction from Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
کیوں مے کدے میں شیخ جی بنتے ہو پارسا
نظریں بتا رہی ہیں کے نیت خراب ہے
ایک بہت خوبصورت غزل ہے ‘ساقی ساقی شراب شراب‘ جیسے ہی ملتی ہیں شامل محفل کروں گا ۔۔ نہایت ہی مزیدار کلام ہے۔ :)
-
Syed Demanding reacted to Marbles in Zarabul Masl Ashaar
الجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیّاد آگیا
-
Syed Demanding reacted to Marbles in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
بدلا ترے ستم کا کوئ تجھ سے کیا کرے
اپنا ہی تو فریفتہ ہووے، خدا کرے
سودا
Transliteration
Badla tere sitam ka koi tujh se kya kare
Apna hee tu fareftah howay, khuda kare!
-
Syed Demanding got a reaction from Marbles in ãÍÈÊ
محبت بری ہے بری ہے محبت
کہے جا رہے ہیں کئے جارہے ہیں
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدم
بارش کے سب حُروف کو اُلٹا کے پی گیا
بہت ہی خوب! سلامتی ہو۔
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in KUCH SH'EYR JO ACHCHAY LAGAY
مقدار ہے دوا کی ضروری بقدرِ زخم
صدمہ شدید تر تھا، ستم اِنتہا کا تھا
اک پورا مئے کا حوض مجھے پینا پڑ گیا
کیوں کے ڈسا ہوا میں کسی پارسا کا تھا
عبدالحمید عدم
-
Syed Demanding got a reaction from Hasan0404 in متفرقات
عورت اس لئے شادی کرتی ہے کہ تعریف کرنے کے لئے ایک بندہ مل جائے -
اور مرد اس لئے شادی کرتا ہے کہ تعریف کے بغیر عورت مل جائے -
بڑی عمر کی عورت سے شادی کر کے آپ دنیاکے ان خوش نصیب خاوندوں میں سے ہونگے جن کی ساس نہیں ہوتی -
ورنہ جب تک سانس تب تک ساس !
پھر آپ کو بیوی کا حکم مانتے ہوئی شرم بھی نہیں آئے گی کیونکہ حکم ہے بڑوں کی حکم عدولی نہ کرو -
وہ صبح جلدی اٹھی گی کہیں آپ اسے بغیر میک اپ کے نہ دیکھ لیں -
وہ اگر آپ کا مقابلہ کریگی بھی تو سابقہ شوہر سے ، جب کہ چھوٹی عمر کی بیوی تو آئندہ شوہر سے کرے گی -
دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کر سکتے وہ بیوی ہے - اور وہ عورت جسے آپ چند منٹوں میں متاثر کر سکتے ہیں وہ بھی بیوی ہے مگر دوسرے کی -
ویسے شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہیے اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہو جائے گی اور بیوی اچھی نہ ملی تو شاعری اچھی ہو جائے گی -
شادی ضرور کریں اور بڑی عمر کی عورت سے کریں یا تو وہ گھر کو جنت بنا دیگی یا آپ کو جنتی -
از ڈاکٹر یونس بٹ " شیطانیاں "