Jump to content
In the Name of God بسم الله

Syed Demanding

Veteran Member
  • Posts

    1,158
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Syed Demanding

  1. Since the discussion is diverted from the topic, lets say Imam Ali ع and his sons loved the caliphs so much that they even named their sons after them. Did any of the three caliphs named their sons Ali, Hassan or Hussain? Why not? did they hate Ali ع and his sons?
  2. کتنا وقت گزارہ ہے اس تھریڈ پر ہم نے
  3. نہ تھی ہماری قسمت کوئی ویٹرن نثار ہوتی تھوڑی اور پیتے رہتے مے جو بیشمار ہوتی
  4. جو تیرے اسمِ حق پہ مرتا ہو فکرِ مرض و دوا سے مر جائے! یہ کوئی بندہ پروری تو نہیں تیرا بندہ وبا سے مر جائے! موج نقوی
  5. رو رو کے علی کیوں لیتے ہیں زینب کا نام مصّلے پر کیا یاد علی کو آتا ہے بازارِ شام مصّلے پر حسنین اکبر
  6. ماشااللہ شارب بھائی اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر
  7. بہت خوب جناب
  8. جیو تو ایسے جیو جیسے سب تمہارا ہے مرو تو ایسے کہ جیسے تمہارا کچھ بھی نہیں
  9. thank you for acknowledging our lovely relationship with this site. Shukriya Team SC
  10. اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل الفرجھم واھلک اعدائھم من الجن والانس من الاولین والآخرین۔
  11. گم گئے سب اردو فورم والے
  12. دل سے گزر رہا ہے کوئی ماتمی جلوس اور اسکے راستے کو کھلا کر رہے ہیں ہم
  13. ایک چیز ہے کمال ڈالو سبز نکلے لال بوجھو
  14. تضحیک و التفات میں کچھ امتیاز رکھ مجھے دیکھ کے نہ مسکرا, ہاں مسکرا کے دیکھ
  15. رکھتا ہے یاد کون پُرانی رفاقتیں مٹّی کا نام تک نہیں مٹّی کے تیل میں
  16. غلط جواب .. درست جواب ہے "گھوڑی" :p
  17. وہ کیا ہے جو گھوڑے جیسا ہے پر گھوڑا نہیں ہے؟
  18. متفق ہوں .. مگر کافی دھاگے نظروں سے اوجھل ہو گیے
  19. عجب چیز ہے یہ شرافت بھی اس میں شر بھی ہے اور آفت بھی نامعلوم
  20. ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے زلف خم شدہ ہاتھ میں میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا
×
×
  • Create New...