Jump to content
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!) ×
Guests can now reply in ALL forum topics (No registration required!)
In the Name of God بسم الله

iqtada

Advanced Members
  • Content Count

    30
  • Joined

  • Last visited

About iqtada

  • Birthday 02/11/1971

Contact Methods

  • Yahoo
    iaskary@yahoo.com

Profile Information

  • Religion
    Islam / Shia

Previous Fields

  • Gender
    Male
  1. Shia Namaz Jafria in Urdu with basic belives and concepts of shia religon on Google Documents View and Download https://drive.google.com/file/d/0B5Peq_obUAJUNjE0ZGNkMjYtYWM0Yy00MTgzLWI4NDAtZTQyNWUzZTVmNDVl/edit?usp=sharing موت کے وقت اور مرنے کے بعد کے اعمال، احتضار، میت کے نہلانے کا طریقہ، کفن دینے کا طریقہ، نماز جنازہ، دفن کرنے کا طریقہ اور دعائے ادیلہ Marne ke Baad ke Aamal - Ehtzar, Tajheez o Takfeen, Nehlany ka Tareeqa, Kafan ka Tareeqa, Namaz Janaza aur Degar Aamal Please Click the Link Below to See the Book https://drive.google.com/file/d/0B5Peq_obUAJUdDNGNnl3TFVzMDA/edit?usp=sharing DuA e Kumail - Araibic and Urdu https://drive.google.com/file/d/0B5Peq_obUAJUOTI4MGMyNjAtZjQ0MS00M2Q1LTkzYzktZDQxMWJjYTg1ZjIz/edit?usp=sharing Hadis e Kisa, - Arabic Urdu and English https://drive.google.com/file/d/0B5Peq_obUAJUMTZjZGIyZDYtNzc5MS00ODA3LThjNDEtODZlYTdjNGEwYzZk/edit?usp=sharing DuA Jaushan Kabeer - Arabic and Urdu https://drive.google.com/file/d/0B5Peq_obUAJUQmhQcFVsU3ZzXzg/edit?usp=sharing DuA e Tawassal - Arabic and Urdu https://drive.google.com/file/d/0B5Peq_obUAJUMTdhMDJhZTMtZjJlNy00YWVlLTg2ZjctZTFmMjQwN2RiYjQ2/edit?usp=sharing
  2. نماز جنازہ فرض کفایہ ہے یعنی کچھ لوگ پڑھ دیں تو سب سے ساقط ہو جاتی ہے لیکن اگر کوئی بھی نہ پڑھے تو سب کے سب گناہ گارہوں گے۔ نماز جنازہ کے لئے وضو کرنا سنت ہے ۔ اگر پانی میسر نہیں تو بغیر وضو بھی نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے۔بہتر ہے کہ تیمم کر لیا جائے۔ جو بچہ پیدائش کے بعد ایک سانس بھی لیتا ہے تو اُس کی نماز جنازہ پڑھنی چاہیے۔چھ سال سے کم عمرکے بچے کی نماز جنازہ مستحب اور چھ سال سے زیادہ عمر والے کی نمازجنازہ واجب ہے۔جوتے پہن کر بھی نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے لیکن سنت ہے کہ جوتے اتار کر نماز پڑھی جائے ۔مستحب ہے کہ نماز شروع کرنے سے پہلے تین مرتبہ ’’الصلوٰۃ‘‘ کہہ کر اعلان کیا جائے۔ نماز جنازہ کی پانچ تکبیریں اور چار دعائیں ہیں نیت ’’پڑھتا ہوں پانچ تکبیر نماز جنازہ حاضر اس میت پر ساتھ اس پیش نماز کے واجب قربۃً اِلی اللہ‘‘ پھر پہلی تکبیر کہے ‘‘ اَللہُ اَکْبَرُ’’ اَشْھَدُاَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ اَرْسَلَہٗ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًام بَیْنَ یَدَیِ السَّاعَۃِ ط میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اُس کا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد مصطفٰی ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں جنہیں اُس نے برحق مبعوث فرمایا جو خوش خبری دینے والے اور قیامت کے دن سے ڈرانے والے ہیں۔ پھر دوسری تکبیر اَللہُ اَکْبَرُ کہہ کر یہ دعا پڑھے۔ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ وَّسَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ وَّارْحَمْ مُحَمَّدًا وَّاٰلَ مُحَمَّدٍ کَاَفْضَلِ مَاصَلَّیْتَ وَسَلَّمْتَ وَبَارَکْتَ وَتَرَحَّمْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَاٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ط وَصَلِّ عَلٰی جَمِیْعِ الْاَنْبِیَآءِ وَالْمُرْسَلِیْنَ وَالشُّھَدَآءِ وَالصِّدِّیْقِیْنَ وَعِبَادِ اللہِ الصّٰلِحِیْنَ ط اے اللہ ! رحمت نازل فرما محمد ﷺاور آل ؑ محمدؐ پر۔ اورسلامتی نازل فرما محمدؐ اور آل محمدؐپر ۔ اور برکت نازل فرما محمدؐ اور آل ؑ محمدؐ پر۔ اور رحمت نازل فرما محمدؐ اور آل ؑ محمدؐ پر جیسا کہ تو نے اپنا بہترین درود و سلام ۔ برکت اور رحمت حضرت ابراہیم ؑ اور آل ابراہیم ؑ پر نازل فرمائی۔بے شک تو خوبی و الا شان والا ہے۔ اور(اے اللہ) تو اپنے تمام انبیاء علیہم السلام و مرسلین علیہم السلام اور شہداء اور سچوں پر اور اپنے تما م نیک و صالح بندوں پر رحمت نازل فرما پھر تیسری تکبیر اَللہُ اَکْبَرُ کہہ کر یہ دعا پڑھے۔ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِلْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ الْاَحْیَآئِ مِنْھُمْ وَالْاَمْوَاتِ تَابِعْ بَیْنَنَا وَبَیْنَھُمْ بِالْخَیْرَاتِ اِنَّکَ مُجِیْبُ الدَّعَوَاتِ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ط اے اللہ ! بخش دے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو اور مسلم مردوں اور مسلم عورتوں کو ۔اِن میں سے جو زندہ ہیں اور جو مر گئے ہیں (سب کو بخش دے) اے اللہ! ہمیں اور ان کو نیکیوں میں باہم ملا دے۔ بے شک تو دعائیں قبول کرنے والا ہے۔یقینا تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے پھر چوتھی تکبیر اَللہُ اَکْبَرُ کہہ کر یہ دعا پڑھے۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّ ھٰذَا عَبْدُکَ وَابْنُ عَبْدِکَ وَابْنُ اَمَتِکَ نَزَلَ بِکَ وَاَنْتَ خَیْرُمَنْزُوْلٍ م بِہٖ ط اَللّٰہُمَّ اِنَّا لَا نَعْلَمُ مِنْہُ اِلَّا خَیْرًا وَّاَنْتَ اَعْلَمُ بِہٖ مِنَّا ط اَللّٰہُمَّ اِنْ کَانَ مُحْسِنًا فَزِدْ فِیْٓ اِحْسَانِہٖ وَاِنْ کَانَ مُسِیْئًا مُذْنِبًا فَتَجَاوَزْعَنْ سَیِّئَآتِہٖ وَاغْفِرْلَہٗ ہ اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہُ عِنْدَ کَ فِیْٓ اَعْلٰی عِلِّیِّیْنَ وَاخْلُفْ عَلٰٓی اَھْلِہٖ فِی الْغَابِرِیْنَ وَارْحَمْہُ بِرَحْمَتِکَ یَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ ہ وَاحْشُرْہُ مَعَ النَّبِیِّ وَالْاَئِمَّۃِ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاھِرِیْنَ ط اے اللہ ! بیشک یہ (مرحوم) تیرا بندہ ہے ۔ تیرے بندے کا بیٹا ہے۔ تیری کنیز کا بیٹا ہے۔ تیرا مہمان بنا ہے اور تو بہترین میزبان ہے۔اے اللہ! ہم اس کے بارے میں سوائے نیکی کے کچھ نہیں جانتے اور تو اس کے بارے میں ہم سے بہتر جانتا ہے۔ اے اللہ ! اگر یہ نیکوکار ہے تو اس کی نیکیوں میں اضافہ فرما اور اگر یہ گناہ گار ہے تو اس کے گناہوں سے درگزر فرما اور اسے بخش دے ۔اے اللہ ! تو اسے اپنے یہاں اعلیٰ عِلیین میں قرار دے اور اس کے باقی ماندہ اہل و عیال کی خبر گیری فرما۔ اور اپنی رحمت سے اس پر رحم فرما ۔ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے اور (اے اللہ) اس کو حضرت محمد مصطفٰی ﷺاور پاک و طاہر آئمہ معصومین علیہم السلام کے ساتھ محشور فرما۔ پھر پانچویں تکبیر اَللہُ اَکْبَرُ کہہ کر نماز تمام کر دے اور مستحب ہے کہ ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگے۔ اوپر جو چوتھی دعا دی گئی ہے وہ بالغ مرد کے لئے تھی اگر میت بالغ عورت کی ہے تو مندرجہ ذیل دعا پڑھے اَللّٰھُمَّ اِنَّ ھٰذِہٖ اَمَتُکَ وَابْنَۃُ عَبْدِ کَ وَابْنَۃُ اَمَتِکَ نَزَلَتْ بِکَ وَاَنْتَ خَیْرُمَنْزُوْلٍ م بِہٖ ط اَللّٰہُمَّ اِنَّا لَا نَعْلَمُ مِنْہَا اِلَّا خَیْرًا وَّاَنْتَ اَعْلَمُ بِہَا مِنَّا ط اَللّٰہُمَّ اِنْ کَانَتْ مُحْسِنَۃً فَزِدْفِیْٓ اِحْسَانِہَا وَاِنْ کَانَتْ مُسِیْئَۃً مُذْنِبَۃً فَتَجَاوَزْعَنْ سَیِّئَآتِہَا وَاغْفِرْلَہَا ہ اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہَا عِنْدَکَ فِیْٓ اَعْلٰی عِلِّیِّیْنَ وَاخْلُفْ عَلٰٓی اَھْلِہَا فِی الْغَابِرِیْنَ وَارْحَمْہَا بِرَحْمَتِکَ یَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ ہ وَاحْشُرْہَا مَعَ الْفَاطِمَۃَ الزَّھْرَآئِ سَیِّدَۃِ النِّسَآئِ الْعَالَمِیْنَ ط اے اللہ ! بیشک یہ (مرحومہ) تیری کنیز ہے ۔ تیرے بندے کی بیٹی ہے۔ تیری کنیز کی بیٹی ہے۔ تیری مہمان بنی ہے اور تو بہترین میزبان ہے۔اے اللہ! ہم اس کے بارے میں سوائے نیکی کے کچھ نہیں جانتے اور تو اس کے بارے میں ہم سے بہتر جانتا ہے۔ اے اللہ ! اگر یہ نیکوکار ہے تو اس کی نیکیوں میں اضافہ فرما اور اگر یہ گناہ گار ہے تو اس کے گناہوں سے درگزر فرما اور اسے بخش دے ۔اے اللہ ! تو اسے اپنے یہاں اعلیٰ عِلیین میں قرار دے اور اس کے باقی ماندہ اہل و عیال کی خبر گیری فرما۔ اور اپنی رحمت سے اس پر رحم فرما ۔ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ۔اور (اے اللہ) اس کو حضرت فاطمۃ الزہر ا سلام اللہ علیہا جو تمام عالمین کی عورتوں کی سردار ہیں اُن کے ساتھ محشور فرما۔ اگر میت نابالغ لڑکے کی ہے تو چوتھی دعا مندرجہ ذیل ہو گی۔ اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہُ لِاَ بَوَیْہِ وَلَنَا سَلَفًا وَّفَرَطًا وَّاَجْرًا ط اے اللہ ! اس بچے کو اس کے والدین اور ہمارے لئے ہراول ذخیرہ اور مایہء اجر و ثواب قرار دے ۔ اگر میت نابالغ لڑکی کی ہے تو چوتھی دعا مندرجہ ذیل ہو گی۔ اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہَا لِاَ بَوَیْہَا وَلَنَا سَلَفًا وَّفَرَطًا وَّاَجْرًا ط اے اللہ ! اس بچی کو اس کے والدین اور ہمارے لئے ہراول ذخیرہ اور مایہء اجر و ثواب قرار دے ۔ روایات میں ہے کہ نماز جنازہ کے بعد یہ دعا پڑھی جائے ۔ رَبَّنا آتِنا فِی الدُّنْیا حَسَنَۃً وَفِی الْاَخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذابَ النَّارِ۔ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں نیکی عطا کر اور آخرت میں بھی نیکی عطا کر اورہمیں جہنم کے عذاب سے بچا۔ مستحب ہے کہ جنازہ اٹھنے تک اُٹھانے والوں کے علاوہ تمام لوگ اپنے اپنے مقام پر کھڑے رہیں خصوصاً پیش نماز۔
  3. موت کے وقت اور مرنے کے بعد کے اعمال، احتضار، میت کے نہلانے کا طریقہ، کفن دینے کا طریقہ، نماز جنازہ، دفن کرنے کا طریقہ اور دعائے ادیلہ Marne ke Baad ke Aamal - Ehtzar, Tajheez o Takfeen, Nehlany ka Tareeqa, Kafan ka Tareeqa, Namaz Janaza aur Degar Aamal Please Click the Link Below to See the Book https://drive.google.com/file/d/0B5Peq_obUAJUdDNGNnl3TFVzMDA/edit?usp=sharing
  4. %2022%20Shia%20Namaz_Nemaz%20Parhny%20ka%20Tareeqa%20by%20iqtada,%20on%20Flickr"]http:// %2023%20Shia%20Namaz_Nemaz%20Parhny%20ka%20Tareeqa%20by%20iqtada,%20on%20Flickr"] %2024%20Shia%20Namaz_Nemaz%20Parhny%20ka%20Tareeqa%20by%20iqtada,%20on%20Flickr"] %2025%20Shia%20Namaz_Nemaz%20Parhny%20ka%20Tareeqa%20by%20iqtada,%20on%20Flickr"] %2026%20Shia%20Namaz_Nemaz%20Parhny%20ka%20Tareeqa%20by%20iqtada,%20on%20Flickr"] %2027%20Shia%20Namaz_Nemaz%20Parhny%20ka%20Tareeqa%20by%20iqtada,%20on%20Flickr"] %2028%20Shia%20Namaz_Nemaz%20Parhny%20ka%20Tareeqa%20by%20iqtada,%20on%20Flickr"] %2029%20Shia%20Namaz_Nemaz%20Parhny%20ka%20Tareeqa%20by%20iqtada,%20on%20Flickr"] %2030%20Shia%20Namaz_Sajda%20Shukar%20by%20iqtada,%20on%20Flickr"] Download Complete Shia Namaz in Urdu PDF Formate http://www.4shared.com/office/rQIKBm7-/shia_namaz_jafria_in_urdu_by_i.html?refurl=d1url
  5. Download Link - Text in Black - for Printing Purpose http://www.4shared.com/office/uVj0eVNI/DuA_Kumail_B_by_Iqtada.html?refurl=d1url
  6. Please, Follow the Link below for Dua Kumail Arabic and Urdu http://www.shiachat.com/forum/index.php?/topic/234997110-dua-e-kumail-in-arabic-and-urdu/
  7. Salam! Beautifully Composed Hadis Al-Kisa (Event of the Cloak) Arabic, Simple Urdu, Manzoom Urdu, English Translation, online wikipedia encyclopedia references, Shia and Sunni References. http://www.4shared.com/office/cFV6J3OS/Hadis_Al-_Kisa_by_IQTADA.html?refurl=d1url
  8. On Line View http://www.scribd.com/full/54577535?access_key=key-1fovf6v342r4xxfiwrnl Down Load Link http://www.4shared.com/office/rQIKBm7-/shia_namaz_jafria_in_urdu_by_i.html?refurl=d1url
  9. http://farm8.staticflickr.com/7015/6429835107_5701aa81c9.jpg"] Download DuA Kumail in Colored Text from the Link Below: http://www.4shared.com/office/_0HnlfEe/Doa_Kumail_C_by_Iqtada.html Read on Line from Google Documents without Downloading. https://docs.google.com/open?id=0B5Peq_obUAJUOTI4MGMyNjAtZjQ0MS00M2Q1LTkzYzktZDQxMWJjYTg1ZjIz
  10. http://farm8.staticflickr.com/7145/6542824921_749417a5be.jpg"]http:// http://farm8.staticflickr.com/7154/6542824747_27d8c92870.jpg"]
  11. Download DuA Mujeer in PDF Format with Urdu Translation. Colored Text http://www.4shared.c..._by_IQTADA.html Black n White Text http://www.4shared.c..._by_IQTADA.html
  12. Hadis Al-Kisa. Beautiful Arabic Text, Urdu and English Translation. With Shia Sunni References. http://www.4shared.com/document/cFV6J3OS/Hadis_Al-_Kisa_by_IQTADA.html
×
×
  • Create New...