Jump to content
In the Name of God بسم الله

Syyyed

Basic Members
  • Posts

    4
  • Joined

  • Last visited

Profile Information

  • Religion
    Shia Islam

Recent Profile Visitors

209 profile views

Syyyed's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

0

Reputation

  1. Plantation of Pomegranate tree inside house is permissable? A friend told me that he once saw a hadees of masoom saying that * it is not appropriate to plant pomegranate tree inside house. Guidance is requested, please.
  2. میرے والد (عمر 75 سال) کو میرے بڑے بھائی نے گھر سے نکل دیا۔ کیوں کہ کوئی ایسا بہتان نہیں جو والد صاحب نے بھابھی اور بھائی پر نا لگایا ہو بدکرداری سے لے کر غیبی معاملات۔ ( حلانکہ دونوں 5 وقت کے نمازی ہیں) والد صاحب کو میں نے اپنی طرف بلا لیا۔ اس وقت میں اپنے گھر کی تعمیر کروا رہا تھا میں اس وقت شدید فنڈز کی کمی کا شکار تھا لہٰذا ان سے گزارش کی کہ ماہانہ 15000 آپ کو اپنا خرچ ادا کرنا ہو گا (انکی ماہانہ آمدنی 68000 روپے ہے۔ جو انہوں نے مان لیا۔لیکن ساتھ ہی انہوں نے گھر کا کھانا چھوڑ دیا اور کہا کے کھانا باہر کا ہو گا تو کھا لوں گا ورنہ نہیں کیوں کے تمہاری بیوی مجھ پر جادو ٹونے کرتی ہے مجبورن باہر کا انکے لئے لانا پڑا پھر انکے دروازے بند رهنے لگے بات چیت صرف انکی ضرورت، نقص اور لڑائی کی حد تک رہ گئی۔ پھر ہم جنوری میں اپنے گھر شفٹ ہو گئے۔ سرونٹ کی صفائی سے لے کر انکے روم کے آگے sitting کے صوفے پر بیٹھ کر قرآن پڑھنے پر بھی ایتراز شروع ہو گئے۔ ماہانہ پیسے بار بار مانگنے پڑتے دیتے ہوے طعنے مارے جاتے ۔ سلام کا جواب کبھی کبھار ہی ان سے ملتا۔ اور پھر کورونا آ گیا میرا کاروبار آہستہ آہستہ ختم ہوتا گیا اور گھر کا خرچ میری بیوی جو کہ سرکاری ٹیچر ہیں انکی سیلری سے ہونے لگا۔ میرے مالی حالات جانتے ہوے والد صاحب نے کہا کہ کیوں کہ ہم اب کراے کے مکان سے اپنے گھر میں شفٹ ہو گئے ہیں لہٰذا میرا ماہانہ 5000 کم کر دو جس پر میں نے کہا کہ جب تک کاروبار کے حالات بہتر نہیں ہو جاتے ایسا ممکن نہیں۔ جس پر انہوں نے ماہانہ خرچ دینے سے انکار کر دیا۔ لڑائی شروع ہوئی سواۓ گالم گلوچ کہ میری طرف سے شدید چیخ چنگھاڑ ہوئی ۔ شدید پریشانی میں ہوں براۓ مہربانی رہنمائی کریں
  3. asalam o ellaikum is it permissible to start house construction in saffar ? Regards
  4. asalam o elaikum Experts/scholars are requested to please advice, 'is it permissible to start house construction in Muharram or saffar ?
×
×
  • Create New...