Jump to content
Sign in to follow this  
Aabiss_Shakari

کیا مجتہد کی تقلید اندھی تقلید ہوتی ہے؟

Recommended Posts

آپ کو کون کہتا ہے کہ تقلید کریں لیکن اگر آپ محتاط تقلید کو اندھی تقلید کہیں تو میں آپ کی اندھی تقلید میں اسے اندھی تقلید نہیں کہ سکتا.  ہاں ہو سکتا ہے کہ آپ کی طرح کوئی شخص جو تقلید کے خلاف ہیں آپ کی تقلید میں محتاط تقلید کو اندھی تقلید کہہ دے. چلو اگر وہ ایسا کرے گا تو کم از کم آپ کی تقلید تو کرے گا. لیکن اگر وہ آپ کی تقلید اندھی یا محتاط کرتا ہے تو وہ اپنے ہی مؤقف کی خلاف ورزی کرتا ہے. اگر وہ آپ کے مؤقف کو صحیح سمجھ کر آپ کی محتاط تقلید کرتا یے تو زبان سے چاہے وہ انکار کرے مگر دل میں سمجھتا ہے کہ تقلید میں بذات خود کوئی مسئلہ نہیں مسئلہ اندھی تقلید میں ہے. مگر اس سے وہ خود بھول گیا کہ وہ تو اندھی یا محتاط دونوں تقلید کے خلاف تھا مگر اب محتاط تقلید کا قائل ہو گیا ہے. 
اب جو لوگ تقلید کے خلاف ہیں اپنی غلطی مانتے ہوئے جب بھی تقلید کی بات کرتے ہیں لفظ "تقلید" کے ساتھ "اندھی" کا دم چھلا لگا دیتے ہیں. اصل میں یہ ان کا شکست تسلیم کرنا ہے کہ تقلید خود بری نہیں ہے بلکہ اندھی تقلید بری ہے. تو میرے بھائی اگر آپ کو اتنی عقل یا شعور نہیں کہ آپ اس کی پہچان رکھ سکیں جس کی تقلید کر رہے ہیں کہ وہ خود بینا ہے یا اندھا تو آپ رستے کی معرفت کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this  

×