Jump to content
Sign in to follow this  
Aabiss_Shakari

قادیانی مسلمان ہیں: سعودی علماء

Recommended Posts

جب سے ہوش سنبھالا ختم نبوت کانفرنس کا نام سنتے رہے.  قادیانی حضرات کو کھلے چیلنج کیے جاتے رہے. قادیانی حضرات کے کاروباری اداروں کے بائیکاٹ کے لیے شدومد سے عوام کو آمادہ کیا جاتا رہا. ان کے سوشل بائیکاٹ کے لیے عوام کو آمادہ کیا جاتا رہا. اور یہ سب کچھ زیادہ تر وہ جماعتیں کرتی رہیں جو سعودی عرب کی پروردہ تھیں. ان سب کے احساسات کیا ہوں گے جب سعودی علماء نے انکشاف کیا کہ تکفیر ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور قادیانی مسلمان ہیں. بلکہ ان کو باقاعدہ طور پر مسلم کانفرنس میں شمولیت کی دعوت دے ڈالی. اب سوال یہ ہے کہ کیا اب الباکستان اپنے آئین میں ترمیم کر کے قادیانیوں کو اسلام کے دائرے میں لائے گا؟ یا عرصہ دراز سے ختم نبوت کانفرنس کرنے والے اب اس سے توبہ کر لیں گے؟ 
#قادیانی
#سعودی_عرب
#مسلم_کانفرنس

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this  

×