Jump to content
Aabiss_Shakari

اقوال معصومین بمعہ حوالہ جات

Recommended Posts

 

فرمان عالیشان 
امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ اسلام
کے ساتھ ۔

کامیابی احتیاط اور دور اندیشی سے حاصل ہوتی ہے.

{ نہج البلاغہ، حکمت_٤٨ }

Share this post


Link to post
Share on other sites

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
“اللہ تعالیٰ کاروبار کرنے والے مومن کو دوست رکھتا ہے۔”
کنزالعمال حدیث9199

Share this post


Link to post
Share on other sites

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
اللہ تعالی نے دولتمندوں کے مال میں فقیروں کا رزق مقرر کیا ہے لہذا اگر کوئی فقیر بھوکا رہتا ہے تو اس لیے کہ امیر نے دولت کو سمیٹ لیا ہے اور خدا ان دولت مندوں سے اس کا مؤاخذہ کرنے والا ہے.

(نہج البلاغہ حکمت 328)

Share this post


Link to post
Share on other sites

لوگوں میں زیادہ طویل امیدیں اس شخص کی ہوتی ہیں جسکا عمل زیادہ برا ہوتا ہے۔۔۔
فرمان امام حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ
بحوالہ:غررالحکم حدیث 664

Share this post


Link to post
Share on other sites

"میں اس دار دنیا کی کیا حالت بیان کروں جس کی ابتدا رنج اور انتہا فنا ہے. جس کے حلال میں حساب اور حرام میں سزاوعقاب ہے."

امام علی علیہ السلام 
(نہج البلاغہ خطبہ 80)

Share this post


Link to post
Share on other sites

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
“کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑھ کر یہ گناہ ہے کہ انسان میرے بارے میں وہ بات کہے جو میں نے نہیں کی۔”
کنز العمال حدیث29255

Share this post


Link to post
Share on other sites

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
“ جو لوگوں سے بے نیاز رہنے کی کوشش کرے گا اللہ اسے بے نیاز کردے گا۔”
کنزالعمال حدیث6522

Share this post


Link to post
Share on other sites

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
“آنکھ کا خشک ہونا انسان کی بدبختی کی علامت ہے۔”
اصول کافی باب فی اصول الکفر حدیث6

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now


×