Jump to content
Sign in to follow this  
Aabiss_Shakari

تکفیری/وہابی گندی سوچ

Recommended Posts

تکفیری/ وہابی گندی سوچ:-

اسلام لانے سے پہلے مسلمانوں میں بے شمار لوگ ایسے ہیں جو ہندو، عیسائی، یہودی، مجوسی یا کچھ اور تھے مگر اسلام لائے اور مسلمان کہلائے.  مگر وہابیوں / تکفیریوں کی کفر ساز فیکٹریاں ابھی تک لاکھوں مسلمانوں کو ان کے پچھلے مذہب کا طعنہ دیتی ہیں اور انہیں انہی مذاہب کے پیروکار کے طور پر پکارتی ہیں.  جیسے ایران کے شیعہ مسلمانوں کو یہ تکفیری غلیظ سوچ کے لوگ "مجوسی" کہتے ہیں. بلکہ اہل تشیع کے خلاف ان گندی سوچ کے لوگوں نے "اینٹی مجوس" قسم کے ناموں سے ویب سائٹس بنا رکھی ہیں. اسی طرح جب یمن میں بیداری کی تحریک نمودار ہوئی تو ان غلیظ لوگوں نے راسخ العقیدہ یمنی مسلمانوں کو ابراہہ کی اولاد کہنا شروع کر دیا اور یمن کے مظلوم مسلمانوں کا قتل عام بھی کرتے رہے اور یہ غلیظ پروپاگینڈا بھی کرتے رہے کہ حرمین شریفین کو ابراہہ کی اولاد سے خطرہ ہے.  اگر دنیا بھر کے مسلمان اسلام لانے کے باوجود مجوسی، ہندو یا ابراہہ کی اولاد قرار دیے جا سکتے ہیں تو آل سعود اور ان کے زیر انتظام وہابیت اور تکفیریت کی نجس فیکٹریاں چلانے والے ضرور نبی اکرم ص کو اذیت پہنچانے والے ابو لہب، ابو جہل، ہندہ، یا ابوسفیان کی اولاد پکارے جا سکتے ہیں. بلکہ حقیقت بھی کچھ ایسی ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان اسلام لانے کے بعد اپنی اصلاح کی طرف گامزن ہیں جبکہ یہ وہابی تکفیری بدو اصل میں ابولہب کی اولاد ہی نہیں اپنے غلیظ اعمال میں ابولہب کی پیروکار بھی ہے. 

#وہابی
#تکفیری
#مجوسی
#شیعہ
#سنی
#اسلام
#القاعدہ 
#داعش

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this  

×