Jump to content
Sign in to follow this  
sharib

Sawab Hi Sawab Hai

Recommended Posts

غدیر
 

سید  اقبال رضوی شارب

 

لگاؤ نارہ حیدری کہ جشن  بو تراب ہے

یہ محفلِ غدیر ہے ثواب ہی ثواب ہے

 

 

فدک غدیر کربلا یہ دین کی وہ موڑ ہیں

جو اصل انکی پا گیا وہی تو کامیاب ہے

 

چھپاؤ مت غدیر کو دباؤ مت غدیر کو
انس پہ جو عذاب تھا     کھلی ہوی  کتاب ہے

 

 

علی  ہیں مولا جب رسول که چکے غدیر میں

تو اوج پر پہنچ گیا جو دین کا نصاب  ہے

 

مولا علی کے ذکر میں تو  وقف یہ حیات کر
 شارب ترے نصیب میں ثواب ہی ثواب ہے

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

سید اقبال رضوی شارب

 

manqabat revised

 

لگاؤ نارہ حیدری کہ جشن بو تراب ہے

یہ محفلِ غدیر ہے ثواب ہی ثواب ہے

 

فدک غدیر کربلا یہ دین کے وہ موڑ ہیں
جو اصل انکی پا گیا وہی تو کامیاب ہے

 

چھپاؤ مت غدیر کو دباؤ مت غدیر کو
أنس پہ جو عذاب تھا کھلی ہوی کتاب ہے

 

علي ہیں مَولا جب رسول که چکے غدیر میں

تو اوج پر پہنچ گیا جو دین کا نصاب ہے

 

علی کے مشوروں پہ گر تو زندگی تمام کر

تو بعدِ مرگ سہل سب حساب اور کتاب ہے

 

ہے سنّتِ رسول بھی اور سنّتِ خدا بھی ہے

شارِب تری زباں پہ جو یہ مدح بو تراب ہے

Edited by sharib

Share this post


Link to post
Share on other sites

سید اقبال رضوی شارب

 

manqabat revised

 

لگاؤ نارہ حیدری کہ جشن بو تراب ہے

یہ محفلِ غدیر ہے ثواب ہی ثواب ہے

 

فدک غدیر کربلا یہ دین کے وہ موڑ ہیں

جو اصل انکی پا گیا وہی تو کامیاب ہے

 

چھپاؤ مت غدیر کو دباؤ مت غدیر کو

أنس پہ جو عذاب تھا کھلی ہوی کتاب ہے

 

علي ہیں مَولا جب رسول که چکے غدیر میں

تو اوج پر پہنچ گیا جو دین کا نصاب ہے

 

علی کے مشوروں پہ گر تو زندگی تمام کر

تو بعدِ مرگ سہل سب حساب اور کتاب ہے

 

ہے سنّتِ رسول بھی اور سنّتِ خدا بھی ہے

شارِب تری زباں پہ جو یہ مدح بو تراب ہے

Many thanks to friends who expressed their opinions

sharib

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this  

×