Jump to content
Sign in to follow this  
Aabiss_Shakari

اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے خفیہ رابطے

Recommended Posts

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو سے قریب مانے جانے والے اخبار "یسرائیل ہایوم" نے لکھا ہے کہ موساد کے سربراہ نے گذشتہ سال دسمبر کے مہینے میں خفیہ طور پر سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کی تھی- اس اخبار کے مطابق سعودی عرب اسرائیل کیلئے عنقریب تیل کی فروخت شروع کردےگا- اخبار "یسرائیل ہایوم" نے سعودی عرب کے وزیرپٹرولیم علی النعیمی کے حوالے سے لکھا ہے کہ ریاض دنیا کے ہر ملک کو تیل فروخت کرنے کیلئے آمادہ ہے، جس کے نتیجے میں سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کیلئے تیل کی فروخت بعید نہیں ہے-اخبار نے النعیمی کے حوالے سے یہ بھی انکشاف ہے کہ دنیائے عرب کے بیشتر ممالک، اسرائیل کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہیں جس کی بنا پر اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعاون میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی- اخبار"یسرائیل ہایوم" نے گذشتہ برسوں کے دوران سعودی عرب اور اسرائیل کے خفیہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ان تعلقات کو، اب آشکار کیا جارہا ہے- واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں اسرائیل اور سعودی عرب کے بڑھتے ہوئے تعلقات کے بارے میں

کچھ رپورٹیں جاری کی ہیں-

 

Ya American Madad kae baad Ya Israel Madade... lol@Wahabiyat

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×